Rauf Tahir : رئوف طاہر:-وہی شہباز شریف کی ٹیم؟

پاکستان خبریں خبریں

Rauf Tahir : رئوف طاہر:-وہی شہباز شریف کی ٹیم؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

جناب وزیر اعظم (اور ان کی پی ٹی آئی) کے دیرینہ مداح‘ ہمارے ایک دوست کا فون تھا‘ ''تمہیں گِلہ ہوتا ہے کہ خان صاحب ہمیشہ غصے میں نظر آتے ہیں‘ انسان کو کبھی لائٹ موڈ میں بھی ہونا چاہیے۔ تم نے دیکھا‘ پڑھیئے رئوف طاہر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

جناب وزیر اعظم کے دیرینہ مداح‘ ہمارے ایک دوست کا فون تھا‘ ''تمہیں گِلہ ہوتا ہے کہ خان صاحب ہمیشہ غصے میں نظر آتے ہیں‘ انسان کو کبھی لائٹ موڈ میں بھی ہونا چاہیے۔ تم نے دیکھا‘ آج خان صاحب ہنسی مذاق کے موڈ میں تھے‘‘۔

قدرت کے اپنے کھیل ہوتے ہیں‘ پنجاب کی وزارتِ ا علیٰ کے لیے دو مضبوط ترین امیدواروں میں سے ایک‘ جہانگیر ترین سپریم کورٹ سے تا حیات نا اہل قرار پا گئے ۔ اب وزارتِ اعلیٰ کے دوسرے مضبوط ترین امیدوار شاہ محمود قریشی کے لیے راستہ صاف نظر آتا تھا‘ لیکن وہ اپنے ہی شہر میں صوبائی سیٹ پر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے والے تحریک انصاف ہی کے ایک نوجوان سے شکست کھا گئے۔ ان دو ہیوی ویٹس کے بعد عبدالعلیم خان کا نام آتا تھا۔ سنا ہے‘ وہ اس کے لیے لابی بھی کر رہے تھے۔ جناب عمران خان کے ناقدین‘ ترین صاحب کے...

بزدار صاحب کہنے کو ملک کے سب سے بڑے صوبے کے وزیر اعلیٰ تھے‘ لیکن حقیقت میں طاقت کے تین چار مراکز اور تھے ۔ قارئین سے معذرت کہ بات کسی اور طرف نکل گئی۔ قصہ مختصر یہ کہ ملک کا سب سے بڑا صوبہ‘ مسائل کا شکار نظر آنے لگا ۔ کہا جاتا ہے‘ اس پر مقتدر حلقے بھی مضطرب ہوئے بغیر نہ رہے۔ پارٹی میٹنگز میں بھی اس کا کھلا اظہار ہونے لگا‘ لیکن جنابِ وزیر اعظم اپنے فیصلے پر ڈٹے رہے۔

بزدار صاحب کے لیے ان کلماتِ تحسین کو‘ ہمارا دوست‘ جنابِ وزیر اعظم کے لائٹ موڈ‘ ان کے ہنسی مزاح سے تعبیر کر رہا تھا‘ حالانکہ جناب وزیر اعظم اس میں سو فیصد سنجیدہ تھے۔ ہمارا مذکورہ دوست تو وزیر اعظم صاحب کی جانب سے حالیہ دنوں میں اپنی قانونی ٹیم کی کارکردگی پر تعریف و تحسین کو بھی‘ ان کی حسِ مزاح کا اظہار قرار دے رہا تھا اور اب اسے آسٹریلیا میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی ''کارکردگی‘‘ پر وزیر اعظم کی شاباش کا انتظار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے دماغ کی سرجری ہوگی یا اسٹنٹ ڈالا جائے گا، ذاتی معالج نواز شریف - ایکسپریس اردونواز شریف کے دماغ کی سرجری ہوگی یا اسٹنٹ ڈالا جائے گا، ذاتی معالج نواز شریف - ایکسپریس اردولاہور میں نواز شریف کو دل کا دورہ بھی پڑا تھا اسلیے کارڈیالوجی کی ایک ٹیم بھی نواز شریف کا معائنہ کررہی ہے،ڈاکٹر عدنان
مزید پڑھ »

نیب ان ایکشن: شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہنیب ان ایکشن: شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے میاں شہباز شریف کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ڈکلیئر جائیدادیں سیل کرنا زیادتی ہے، احسن اقبالشہباز شریف کی ڈکلیئر جائیدادیں سیل کرنا زیادتی ہے، احسن اقبالشہباز شریف کی ڈکلیئر جائیدادیں سیل کرنا زیادتی ہے، احسن اقبال تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمند کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنجحمزہ شہباز کی العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمند کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنجحمزہ شہبازکی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمند کرنےکااقدام عدالت میں چیلنج AlArabiaSugarMillesCase NAB SharifFamily HumzaShahbaz SalmanShahbaz PTIGovernment Court pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov Marriyum_A Dr_FirdousPTI Politicians
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مستردلاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 21:31:21