آصف زرداری،فریال تالپور کوملک سے باہر جاتانہیں دیکھ رہا،شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری،فریال تالپور کوملک سے باہر جاتانہیں دیکھ رہا،شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری،فریال تالپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید10 ارب 56 کروڑ روپے جاری کردیئے

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاکہ الیکشن کمیشن سے متعلق غیرآئینی باتیں کی جارہی ہیں،پیپلزپارٹی اورن لیگ اپنے اپنے جج چاہتی ہیں، دونوں پارٹیوں نے دہرامعیار اپنارکھاہے،ہرجماعت کہے کہ الیکشن کمشنران کاہوتومطلب دال میں کچھ کالاہے،انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹواس گروپ کاحصہ ہیں جس کاکیس نیب میں ہے، بلاول اگراس گروپ کاساتھ دیں گے توانکی سیاست ختم ہوجائےگی۔

شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کی طرف سے میڈیکل رپورٹ عدالت جمع کرائی گئی ہے،مستقبل میں پاکستان اوربھارت میں کشیدگی بڑھے گی،مودی آگ اورخون کی ہولی کھیل رہاہے،مودی ہٹلرنے مسلمانوں کاجینامشکل کردیا ہے،انہوںنے کہاکہ ہمارے بارے میں دنیا کی رائے ہے کہ ہم ایک قوم نہیں ہجوم ہیں،پی آئی سی واقعے سے دنیامیں ملک کاتشخص مجروح ہوا،لاہورمیں جوواقعہ ہواساری قوم رنجیدہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم، زرداری اورفریال کوملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا، شیخ رشید - ایکسپریس اردومریم، زرداری اورفریال کوملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا، شیخ رشید - ایکسپریس اردواگر نیب سے پلے بارگین نہیں کریں گے تو مریم کی طرح بلاول کی سیاست بھی دم توڑ جائےگی، شیخ رشید
مزید پڑھ »

آصف زرداری اور مریم کو ملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا، شیخ رشیدآصف زرداری اور مریم کو ملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا، شیخ رشیداسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کی دائمی نہیں، زرداری اور مریم کوملک سے باہرجاتےنہیں دیکھ رہا،ن
مزید پڑھ »

مریم، زرداری اور فریال کو ملک سے باہر جاتا نہیں دیکھ رہا، شیخ رشیدمریم، زرداری اور فریال کو ملک سے باہر جاتا نہیں دیکھ رہا، شیخ رشیدپیپلزپارٹی کو پلی بارگین کرنی پڑے گی، شیخ رشید مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates BilawalBhutto SheikhRasheed
مزید پڑھ »

آصف زرداری کا علاج کہاں ہوگا؟آصف زرداری کا علاج کہاں ہوگا؟کراچی : پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا علاج فیصلہ میڈیکل ٹیم کرے گی، علاج کیلئے ضمانت لی ہے، جو ہر شہری کا حق ہے۔
مزید پڑھ »

آصف زرداری کے قریبی شخص کو بھی ضمانت مل گئی ، پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبریآصف زرداری کے قریبی شخص کو بھی ضمانت مل گئی ، پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری کے بعد ا ن کے قریبی شخص اور
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئےآصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:33:54