احسان اللہ احسان کا فرار، بلاول بھٹو نے بڑا قدم اٹھالیا

پاکستان خبریں خبریں

احسان اللہ احسان کا فرار، بلاول بھٹو نے بڑا قدم اٹھالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کالعدم جماعتہ الاحرار اور ٹی ٹی پی کے ترجمان رہنے والے

احسان اللہ احسان کے پاکستانی حراست سے فرار کی تصدیق ہونے کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بڑا قدم اٹھالیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں احسان اللہ احسان کے فرار کے معاملے پر اپنا سوالنامہ جمع کرادیا ہے۔ بلاول بھٹو نے وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کے معاملے پر سوالات پوچھے...

بلاول نے پوچھا ہے ’ بتایا جائے کہ کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کیا زیرحراست ہیں؟ اگر احسان اللہ احسان زیرحراست نہیں تو کیا اس کے فرار کی خبریں درست ہیں؟ احسان اللہ احسان کا موجودہ سٹیٹس کیا ہے؟خیال رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے تحریری سوالات وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی جانب سے تصدیق کیے جانے کے بعد جمع کرائے ہیں۔ وزیر داخلہ نے پیر کو تصدیق کی تھی کہ احسان اللہ احسان فرار ہوچکا ہے ، اس معاملے پر کام کیا جارہا ہے اور بہت جلد خوشخبری ملے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘وفاقی وزیر داخلہ برگیڈیئر اعجاز شاہ نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے سے متعلق خبروں کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس بارے میں تحقیقات ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

احسان اللہ احسان واقعی فرار ہوگئے،حکومت نے تصدیق کردیاحسان اللہ احسان واقعی فرار ہوگئے،حکومت نے تصدیق کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر تصدیق
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگاایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگا،ایف اے ٹی
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگاایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگاایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی وفات پر پی ٹی آئی کا 3 روزہ سوگ کا اعلان، سیاسی سرگرمیاں معطل - ایکسپریس اردونعیم الحق کی وفات پر پی ٹی آئی کا 3 روزہ سوگ کا اعلان، سیاسی سرگرمیاں معطل - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ تعزیت و فاتحہ خوانی کیلئے کھلا رہے گا، زاہد حسین کاظمی
مزید پڑھ »

صحافی کا قتل: اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں جے آئی ٹی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn Newsصحافی کا قتل: اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں جے آئی ٹی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:29:04