’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

وفاقی وزیر داخلہ برگیڈیئر اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں

وفاقی وزیر داخلہ نے اس بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا اور کہا کہ احسان اللہ احسان کے بارے میں قوم کو جلد خوشخبری ملے گی

احسان اللہ احسان کے بارے میں یہ خبریں بھی سامنے آرہی ہیں کہ وہ اس وقت ترکی میں ہیں تاہم اس بارے میں وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ترکی کے متعقلہ حکام سے اس ضمن میں رابطہ کیا جارہا ہے۔ احسان اللہ احسان کے سکیورٹی فورسز کی تحویل سے فرار ہونے کے بارے میں پارلیمنٹ میں حزب مخالف کی جماعتوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے خلاف مقدمات درج کرنے پر توجہ دے رہی ہے جبکہ ’احسان اللہ احسان جو کہ ایک مبینہ شدت پسند ہے وہ ریاستی اداروں کی تحویل سے فرار ہو گیا ہے۔‘

جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ کیا بطور وزیر داخلہ انھوں نے متعلقہ اداروں سے اس بارے میں جاننے کی کوشش کی تو رابطہ منقطع کر دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسان اللہ احسان واقعی فرار ہوگئے،حکومت نے تصدیق کردیاحسان اللہ احسان واقعی فرار ہوگئے،حکومت نے تصدیق کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر تصدیق
مزید پڑھ »

پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1
مزید پڑھ »

ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری سے انڈیا کا تکلیف دہ رشتہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے کیونکہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک گرلز کالج میں 68 لڑکیوں کے کپڑے اتارے گئے۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردواس وقت ملک میں ہر ایک ہزار پیدائشوں میں 42 نوزائیدہ بچے اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں
مزید پڑھ »

مرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںمرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنمااور عمران خان کے
مزید پڑھ »

امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:04