اسکول کے بچے ڈکیت بن گئے، موبائل چھیننے کی کوشش

پاکستان خبریں خبریں

اسکول کے بچے ڈکیت بن گئے، موبائل چھیننے کی کوشش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسکول کے بچے ڈکیت بن گئے، موبائل چھیننے کی کوشش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

برمنگھم: برطانیہ میں اسکول طالب علموں کے گروہ نے موبائل اور سائیکل چھیننے کی کوشش میں 12 سالہ بچے کو لہولہان کردیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گروہ نے ڈکیتی کے دوران بارہ سالہ اسکول طالب علم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ناک اور منہ بری طرح زخمی کردیا جس کے باعث بچے کا جسم خون میں رنگ گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ برطانوی شہر برمنگھم میں پیش آیا، اسکول طالب علموں پر مشتمل گروہ نے بچے سے موبائل اور سائیکل چھیننے کی کوشش کی جبکہ مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

میکنزی نامی طالب علم کی ماں نے سوشل میڈیا پر اپنے زخمی بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے اپیل کی کہ انہیں فوری طور پر انصاف فراہم کیا جائے۔ ماں کا کہنا تھا کہ ملزمان نے میرے بیٹے کا پیچھا کیا اور موقع دیکھ کر واردات کی کوشش کی، انہیں زرا بھی رحم نہ آیا۔خاتون نے بتایا کہ حملہ آوروں کی عمریں 9 اور 10 سال کے درمیان تھیں جو بظاہر اسکول کے طالب علم ہی لگ رہے تھے، اس واقعے کے دوران میرے بچے کے دوست بھی موجود تھے۔ ماں نے پولیس سے اپیل کی ہے کہ انہیں فوری طور پر انصاف فراہم کیا جائے بصورت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردوسرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردووزرات خزانہ یا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کومن مانے فیصلے کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، عدالت کا حکم
مزید پڑھ »

لاہور میں اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسی کے صندوق سے برآمدلاہور میں اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسی کے صندوق سے برآمدلاہور: صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسی کے صندوق سے برآمد کرلی گئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ کا رہائشی 10 سالہ تنزیل گزشتہ روز پڑوسن کے گھر گیا تھا جس کے بعد وہ لاپتا ہوگیا، پولیس نے تنزیل کے اغوا کا
مزید پڑھ »

اغوا ہونیوالے بچے کی لاش پڑوسن کے صندوق سے برآمد، افسوسناک خبرآگئیاغوا ہونیوالے بچے کی لاش پڑوسن کے صندوق سے برآمد، افسوسناک خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ سے گزشتہ روز اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسن کے
مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے خلاف فتح کے لیے لاہور قلندرز کی بیٹںگ جاری - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے خلاف فتح کے لیے لاہور قلندرز کی بیٹںگ جاری - ایکسپریس اردوبارش کے باعث میچ 12 12 اوورز تک محدود کردیا گیا
مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمودافغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی مذمتوزیراعلیٰ پنجاب کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی مذمتعثمان بزدار نے مودی سرکار کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 00:10:34