امریکہ میں 15 سال کا ریکارڈ توڑنے والا فلو وائرس

صحت خبریں

امریکہ میں 15 سال کا ریکارڈ توڑنے والا فلو وائرس
فلووایرسامریکہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

امریکہ میں رواں موسمِ سرما کا فلو وائرس اپنے عروج پر آگیا ہے اور حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس نے 15 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بیماریوں کے کنٹرول اور روکتھام کے مراکز کی طرف سے پوسٹ کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے ہفتے مریضوں کی تعداد 2009-2010 کے بعد کسی بھی موسم سرما کے فلو کے موسم سے واضح طور پر زیادہ تھی۔

امریکہ میں رواں موسمِ سرما کا فلو وائرس اپنے عروج پر آگیا ہے اور حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس نے 15 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بیماری وں کے کنٹرول اور روکتھام کے مراکز کی طرف سے پوسٹ کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے ہفتے مریضوں کی تعداد 2009-2010 کے بعد کسی بھی موسم سرما کے فلو کے موسم سے واضح طور پر زیادہ تھی۔ بلاشبہ دیگر وائرل انفیکشنز کو غلطی سے فلو سمجھا جاسکتا ہے جیسے کورونا وائرس اور آر ایس وی لیکن کورونا وائرس عامی سطح پر کم ہو رہا ہے جبکہ سانس کی بیماری آر ایس وی ختم ہوتی

جارہی ہے۔ مجموعی طور پر 43 ریاستوں میں پچھلے ہفتے فلو کے وائرل انفیکشن کی زیادہ یا بہت زیادہ اطلاع موصول ہوئی۔ وائرس نے سب سے زیادہ جنوبی، جنوب مغربی اور مغربی ریاستوں کو متاثر کیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

فلو وایرس امریکہ بیماری سردی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیںویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیںبھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر کے 19 سال پرانے ریکارڈ کو توڑنے کا موقع مل گیا ہے۔ انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز کی ون ڈے سیریز میں، ویرات کوہلی بھارت میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر کا 14 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں، جو انہوں نے 19 سال قبل بنایا تھا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھ »

سہ ملکی سیریز؛ فخر کے پاس سعید انور کا ریکارڈ توڑنے کا موقعسہ ملکی سیریز؛ فخر کے پاس سعید انور کا ریکارڈ توڑنے کا موقعدونوں ٹیموں کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق 2 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھ »

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاریگزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاریسال 2025 کے پہلے مہینے میں گلیکسی ایس سیریز کا بول بالا رہا
مزید پڑھ »

سندھ میں رواں سال پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف مقررسندھ میں رواں سال پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف مقررانسداد پولیو مہم کی تیاری مکمل، 3 سے 9 فروری تک 10.6 ملین بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
مزید پڑھ »

پشاور ایئرپورٹ پر آنے والی 5 ماہ کی بچی میں ایم پاکس کی تصدیقپشاور ایئرپورٹ پر آنے والی 5 ماہ کی بچی میں ایم پاکس کی تصدیقپشاور ایئرپورٹ پر قطر سے آنے والی 5 ماہ کی بچی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، یہ خیبرپختونخوا میں رواں سال رپورٹ ہونے والا دوسرا ایم پاکس کیس ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:24:25