انٹارکٹیکا کا نام سن کر ذہن میں برف کا خیال آتا ہے جہاں ہمیشہ اتنی ٹھنڈ ہوتی ہے کہ انسانوں کا رہنا بہت مشکل ہے Antarctica TEMPERATURE DawnNews
انٹارکٹیکا کا نام سن کر ذہن میں برف کا خیال آتا ہے جہاں ہمیشہ اتنی ٹھنڈ ہوتی ہے کہ انسانوں کا رہنا بہت مشکل ہے۔
مگر یہ پہلا موقع نہیں جب یہاں درجہ حرارت کے حوالے سے نیا ریکارڈ سامنے آیا ہو، درحقیقت 6 فروری کو انٹارٹک پینینسولا میں واقع ریسرچ اسٹیشن نے بھی 18.3 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا تھا جس نے مارچ 2015 کا 17.5 سینٹی گریڈ کا ریکارڈ توڑ دیا تھا۔ اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے کے مطابق انٹارکٹیکا کا یہ خطہ دنیا کے سب سے تیزی سے گرم ہونے والے حصوں میں سے ایک ہے، جہاں اوسط درجہ حرارت میں گزشتہ 50 سال کے دوران درجہ حرارت 3 سینٹی گریڈ سے زیادہ بڑھ چکا ہے۔اس براعظم کے اردگرد سمندر گرم ہونے، برف کی بڑی مقدار ٹوٹ کر سمندر میں داخل ہونے اور برفانی ساحلی حصے میں بتدریج کمی اس کا باعث سمجھے جانے چند عناصر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹارکٹیکا کی تاریخ میں پہلی بار درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزانٹارکٹیکا کی تاریخ میں پہلی بار درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز Antarctica Weather Hot Temperature Exceeded FirstTimeEver
مزید پڑھ »
ترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کاملک بھر میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا نوٹسترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا سخت نوٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مصالحوں میں ٹیکسٹائل کلر، برادہ، چاول کا چھلکا ملانے کا انکشافکراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیار ہونے والے مصالحوں میں ٹیکسٹائل کلر، برادہ اور چاول کے چھلکے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی نے ضلع غربی کے علاقے پیر آباد اور ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں مختلف مصالحہ فیکٹریو
مزید پڑھ »
Javeria Siddique : جویریہ صدیق :- اپوزیشن کا مارچ میں مارچ کا اعلانسرد موسم میں سیاسی سرگرمیاں بھی مانند پڑ جاتی ہیں۔ اب جیسے جیسے برف پگھل رہی ہے‘ تو سیاسی کھلاڑی دوبارہ میدان میں آرہے ہیں اور دما دم مست قلندر ہونے کی نوید سنار ہے ہیں۔ پڑھیئے جویریہ صدیق کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates javerias
مزید پڑھ »