ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ کارروائی میں خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن کی شناخت فریدہ، خبیب اور مزمل کے نام سے ہوئی ہے، جو بہادرآباد میں واقع ایک فلیٹ سے گرفتار کیے گئے۔ ملزمان سے 2500 یورو اور 50 لاکھ روپے کی نقد رقم برآمد کی گئی، جبکہ ان کے قبضے سے چیک بکس، پرائز بانڈ، لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر غیر ملکی کرنسی ایکسچینج سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد ہوا۔ چھاپا مار کارروائی ایف آئی
اے کراچی زون کے ڈائریکٹر کی ہدایت پر خفیہ اطلاع کے تحت عمل میں لائی گئی۔ ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے، جس کے بعد ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا
ایف آئی اے حوالہ ہنڈی کرنسی ایکسچینج ملوث نیٹ ورک گرفتاری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں کار ڈیلرز حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلے، نیٹ ورک بے نقابخالد بن ولید روڈ پر چھاپے میں 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے نقدی برآمد
مزید پڑھ »
اےف آئی اے نے غیر قانونی ایکسچینج نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد کر لیاےف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے جیولری کاروبار کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم گینگ کو بے نقاب کردیا اور 13000 امریکی ڈالر، 7000 یو اے ای درہم، 6000 سعودی ریال، 1000 کینڈین ڈالر، ایک کروڑ 2 لاکھ روپے برآمد کرلیے۔
مزید پڑھ »
سویلینز کا ٹرائل؛ جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا، جسٹس جمالوکیل خواجہ حارث نے آرمی ایکٹ اور پولیس کی ایف آئی اے میں چارج فریم کے حوالے سے عدالت کو آگاہ کر دیا
مزید پڑھ »
دہشتگردوں کی جانب سے بلوچ خواتین کا استحصال، ہوش ربا انکشافات منظرعام پربین الاقوامی ادارے ولسن سینٹر نے کالعدم بے ایل اے کے گھناؤنا کردار کو بے نقاب کر دیا
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے لیبیا کشتی میں ملوث 2 اسمگلروں کو گرفتار کر لیاایف آئی اے اسلام آباد زون نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت دو انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کی شناخت اظہر اقبال اور محمد افضال کے نام سے ہوئی ہے ۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے افسر اور ساتھی پر 2 ہزار ڈالرز لینے کا الزاماے ایس آئی عطاء اللہ میمن اور ملوث ایف آئی اے اہلکار گرفتار، غیر ملکی بحری جہاز کے عملے کی کلیئرنس کے عوض 2 ہزار ڈالرز لینے کا معاملہ۔
مزید پڑھ »