بھارتی فوج نے مارٹر گولوں سے پاکستانی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا، آئی ایس پی آر LoC Pakistan India DawnNews
بھارتی فوج نے راولاکوٹ کے رکھ چکری سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی، ترجمان پاک فوج — فائل فوٹو
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے راولاکوٹ کے رکھ چکری سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔تاہم فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسران زخمی ہوگئے۔ایک جوان اور 6 شہری شہیدمقامی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی شیلنگ کے نتیجے میں 9 کشمیری زخمی بھی ہوئے اور مزید بتایا کہ یہ رواں برس بھارتی شیلنگ کے نتیجے میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔
ضلع حویلی کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ افسر محمد ظہیر کا کہنا تھا کہ 'شہید و زخمی تمام افراد نیزہ پیر سیکٹر کے مختلف گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں جہاں دوپہر ساڑھے 12 بجے شیلنگ کے سلسلے کا آغاز ہوا جو 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہا'۔لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسر زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کے 2افسران زخمیبھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 افسران زخمی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کے 2 افسر زخمیایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کے 2 افسر زخمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu loc ISPR
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 2 افسران زخمی - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
امن کا دشمن بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز نہ آیا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمیامن کا دشمن بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز نہ آیا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمی pid_gov OfficialDGISPR LOCViolation PakArmyZindabaad
مزید پڑھ »
پاکستان او پی سی ڈبلیو ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان او پی سی ڈبلیو ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »