برطانیہ میں پھر طوفان اور بارش، طیاروں کی لینڈنگ مشکل UK Storm BadWeather TorrentialRains GOVUK
وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال کی پاکستان کبڈی ٹیم کو فائنل جیتنے پر مبارکباد
جی ہاں، برطانیہ میں طوفان ڈینس نے جہاں نظام زندگی درہم برہم کردیا، وہیں تیز ہواؤں کے جھکڑ اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے برمنگھم اور لندن، سمیت مختلف شہروں کے ایئرپورٹس پر کئی طیارے دائیں بائیں ڈولتے رہے اور لینڈنگ کرنا مشکل ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق یوں جہاز وں کے ڈولنے پر مسافر بیحد خوفزدہ ہوگئے تھے تاہم ماہر پائلٹس نے مہارت سے بحفاظت لینڈنگ کی اورطیاروں کو خطرناک حادثے سے محفوظ رکھا۔ جبکہ طوفان کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری سے انڈیا کا تکلیف دہ رشتہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے کیونکہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک گرلز کالج میں 68 لڑکیوں کے کپڑے اتارے گئے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1
مزید پڑھ »
نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
مرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنمااور عمران خان کے
مزید پڑھ »