خبر کی تفصیل پڑھیں
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دستور پسندی، قانون کی بالادستی، جمہوریت اور مساوات کے متعلق پارٹی کے بنیادی نظریات پر کاربند رہیں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو ہاریوں، طلبہ، دانشوروں اور پسماندہ طبقات کو طاقتور بنانے کی خاطر ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے.
ذوالفقار علی بھٹو اور پاکستان پیپلز پارٹی جوہری پروگرام کے معمار ہیں، جس کے باعث پاکستان اور اس کی خودمختاری بیرونی خطرات سے محفوظ ہیں، ملک کا متفقہ دستور ایک ایسا جمہوری اقدام ہے جسے کوئی بھی آمر چاہتے ہوئے بھی ختم نہ کرسکا، پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کی جدجہد برائے حقِ خود ارادیت کی بھرپور حمایت کرتی رہے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہ Turkey December ISIS Detainees France InteriorMinisterSuleymanSoylu suleymansoylu
مزید پڑھ »
بجلی مزید 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، اقتصادی کمیٹی نے منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، بجلی کے ریٹ 11 پیسے فی یونٹ بڑھا دیئے جائیں گے، اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔ کسانوں کے لیے گندم کی امدادی قیمت 1300 سے بڑھا کر 1365 روپے فی من مقرر کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشافکراچی : بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام میں کروڑوں روپے کی کرپشن کاانکشاف ہوا ، جس کے بعد کرپشن میں ملوث دوافسران کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کا52واں یوم تاسیس:بلاول بھٹو خطاب کرینگےجلسے میں ملک بھر سے پیپلزپارٹی کی قیادت، تنظیمی عہدیدار اور کارکنان شریک ہوں گے
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سٹوڈنٹس یونین کی حمایت کی ہے۔
مزید پڑھ »
قیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹوقیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹو MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov
مزید پڑھ »