جانی ڈیپ، نوجوان خاتون سے متعلق ہیں جو ان سے آدھی عمر کی ہے

ثقافت خبریں

جانی ڈیپ، نوجوان خاتون سے متعلق ہیں جو ان سے آدھی عمر کی ہے
جانی ڈیپپائریٹس آف کیرئیبینہالی ووڈ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

جانی ڈیپ، پائریٹس آف کیرئیبین اسٹار اور ہالی ووڈ کے 61 سالہ اداکار، ایک نوجوان خاتون سے متعلق ہیں۔

ہالی ووڈ کے 61 سالہ پائریٹس آف کیرئیبین اسٹار جانی ڈیپ ایک بار میں مبتلا ہیں اور اس بار ان کا انتخاب ان سے آدھی عمر کی ایک نوجوان خاتون ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ اہلیہ ایمبر ہیرڈ کے ساتھ تعلق طلاق کے بعد جانی ڈیپ کا نام ان کی وکیل جوئل رچ کے ساتھ بھی جوڑا گیا تھا تاہم اب یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ ایک اسپینش انفلوئنسر کو ڈیٹ کر رہے ہیں جو ان سے آدھی عمر کی نوجوان لڑکی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ انفلوئنسر جیس بورڈیو ہیں جو جانی ڈیپ میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ انہوں نے اداکار کے جنم دن کے موقع پر ایک ڈانس ویڈیو کے ذریعے انہیں مبارکباد بھی دی تھی جبکہ جیس سوشل میڈیا پر جانی ڈیپ کے بارے میں اکثر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

اس خبر کے سامنے آنے کے بعد پائریٹس آف کیرئیبین اسٹار کے مداحوں میں کافی ہلچل مچائی ہوئی ہے ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے جانی ڈیپ نے ایک بار پھر اپنی زندگی میں محبت کو جگہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جانی ڈیپ پائریٹس آف کیرئیبین ہالی ووڈ نوجوان خاتون اسپینش انفلوئنسر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اولاد کی پیدائش۔۔۔ خاتون کی ’کام یاب شادی‘ کی ضمانت؟اولاد کی پیدائش۔۔۔ خاتون کی ’کام یاب شادی‘ کی ضمانت؟خاتون کی ازدواجی زندگی سے متعلق بہت سے ’بیمار رویے‘ اصلاح کے متقاضی ہیں
مزید پڑھ »

جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاجنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاوالد کی 4 اولادیں ہیں جو ان کی پہلی اہلیہ یعنی میری والدہ سے ہی ہیں، اس کے علاوہ ان کی کسی اہلیہ سے کوئی اولاد نہیں ہے: بابر جنید
مزید پڑھ »

کراچی؛ ڈیفنس میں واقع ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمدکراچی؛ ڈیفنس میں واقع ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمدگاڑی سے ایک شخص بیہوشی کی حالت میں ملا ہے جو متوفیہ خاتون کا بہنوئی ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمودپی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمودبیرسٹر گوہر، وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب سے گزارش ہے ہم ڈیڑھ سال سے جیلوں میں ہیں: رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

جو لوگ کبھی سگریٹ نہیں پیتے انھیں بھی پھیپھڑوں کا کینسر کیوں ہو جاتا ہے؟جو لوگ کبھی سگریٹ نہیں پیتے انھیں بھی پھیپھڑوں کا کینسر کیوں ہو جاتا ہے؟یہ وہ سوال ہے جو کہ اکثر ڈاکٹروں سے پوچھا جاتا ہے کیونکہ بعض ماہرین سگریٹ نوشی کو پھیپھڑوں کے کینسر کی سب سے بڑی وجہ سمجھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

مادھوری ڈکشٹ نے 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیمادھوری ڈکشٹ نے 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیہم ساتھ ساتھ ہیں، جو ایک بڑے خاندان کی کہانی پر مبنی تھی، اپنے وقت کی سب سے یادگار فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:21:19