JPMC Protest
کراچی:جناح اسپتال کی وفاق میں منتقلی کے معاملے پر ڈاکٹرز کی جانب سے حکومت کو دیا گیا الٹی میٹم ختم ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الٹی میٹم ختم ہوتے ہی جناح اسپتال میں ڈاکٹرز نے او پی ڈیز بند کو دوگھنٹے کے لئے بند کردیا ہے جس کے باعث آؤٹ ڈور میں آئے مریض پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ احتجاج کے دوران ڈاکٹرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹرز، فیکلٹی اور پیرا میڈیکل اسٹاف جناح اسپتال کے اسٹیک ہولڈر ہیں،اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت میں شامل کئے بغیر ہسپتال کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی کے خلاف (ن) لیگی اراکین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج | Abb Takk News
مزید پڑھ »
جنوبی افریقہ تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلنے پاکستان آئے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو حکومت کو جگہ نہیں ملے گی، شاہد خاقان عباسی'ماضی میں چینی 43 روپے کلو تھی، آج 90 تک پہنچ گئی۔ آٹے اور چینی کی قمیت میں اضافے کا حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں۔۔۔' مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی کی دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ | Abb Takk News
مزید پڑھ »