PAKvSA T20
لاہور: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم مارچ کے آخری ہفتے میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی سیریز کھیلنے پاکستان آئےگی۔ سیریز پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کو سیریز کا پروگرام طے کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔ جنوبی افریقہ کا دورہ بھارت اٹھارہ مارچ کوختم ہوگا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل بائیس مارچ کو شیڈول ہے۔ پاکستان بورڈ چاہتا ہے اس وقت تک پروٹیز دبئی میں رکیں اور فائنل کے بعد پاکستان آئیں۔
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کاعمل تیزی سے جاری ہے۔ ایم سی سی کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔ مارچ کے آخری ہفتے میں جنوبی افریقہ تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلنے پاکستان آئے گی۔ پی سی بی کو سیریزکے انتظام کے لیے کچھ لاجسٹک مشکلات کاسامنا ہے۔ پروٹیز ٹیم دورہ بھارت کے بعد پاکستان آئے گی۔ جنوبی افریقہ کا بھارتی ٹور اٹھارہ مارچ کوختم ہوگا جبکہ ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیوکا فائنل بائیس مارچ کوشیڈول ہے اور پی سی بی چاہتا ہے کہ جنوبی افریقہ ٹیم بائیس مارچ تک دبئی میں قیام کرے اور فائنل کے بعداسلام آباد...
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق مہمان ٹیم کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور تمام معاملات طے کرلیے جائیں گے۔ جنوبی افریقہ ٹیم ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو فائنل کے بعد سیریزکھیلنے پاکستان پہنچے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی افریقا کیساتھ سیریز پر مشاورت جاری، رواں ماہ کسی نتیجہ پر پہنچ جائینگے: وسیم خانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے ساتھ سیریز کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ امید ہے رواں ماہ کے آخر میں کسی موثر نتیجہ پر پہنچ جائیں گے، سیریز کے حوالے سے پروٹیز کرکٹ کے شعبہ سکیورٹی کے سربراہ کی آمد کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »
مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے تین کمسن بہن بھائی جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی کی دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس، وہ 2 لوگ جن کے بارے میں وزیر اعظم پوچھتے رہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی حکومت ابھی تک اپنے
مزید پڑھ »
ملک میں عبوری حکومت قائم کر کے مڈٹرم الیکشن کرائے جائیں، رانا ثناءاللہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »