جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد،معاملات کہاں تک پہنچے ہیں؟پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد،معاملات کہاں تک پہنچے ہیں؟پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کمار سنگاکارا اور چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے مشترکہ پریس

کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ جبکہ وسیم خان نے بتایا ہے کہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے پاکستان کے دورے کے حوالے سے بات چیت آخری مراحل میں ہے۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا کہ ایم سی سی کو یہاں خوش آمدید کہتے ہیں اورسنگاکارا کاخاص طور پر شکریہ اداکرتے ہیں۔انہوں نے کہاپاکستان میں کرکٹ کی واپسی میں سری لنکا کا کردار اہم ہے۔وسیم خان نے کہاپاکستان میں ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ واپس لارہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتا یا کہ جنوبی افریقہ کے دورے کے حوالے سے بات چیت آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔

دوسری جانب کمار سنگاکاراکا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے کرکٹ بہت ضروری ہے،ایم سی سی کی اچھی ٹیم ہے اور انہیں امید ہے کہ پاکستان میں اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ انہوں نے کہاکرکٹ نہیں ہوگی تو ٹیلنٹ سامنے نہیں آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »

پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازپاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سنگاکارا کی زیرقیادت ایم سی سی ٹیم پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk Newsسنگاکارا کی زیرقیادت ایم سی سی ٹیم پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ایم سی سی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی‏ایم سی سی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی‏لاہور: مارلی بون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کی قیادت میں7 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان
مزید پڑھ »

چین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہاچین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہاچین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا China CoronavirusOutbreak pid_gov MoIB_Official Support Applaud
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 20:56:42