میڈینا: جیف بیزوس اور بل گیٹس کے محلات، مگر شہر مالی پریشانیوں کا شکار
امریکہ کے شہر میڈینا میں دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس کا بھی گھر ہے
میڈینا میں فی گھر اوسط تنخواہ سالانہ ایک لاکھ 86 ہزار ڈالر ہے جبکہ اس کے ہمسایہ شہر سیٹل میں یہ 80 ہزار ڈالر ہے اور امریکہ میں مجموعی طور پر یہ 60 ہزار ڈالر ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ امریکہ میں میڈینا ساتواں امیر ترین شہر ہے۔ قانون کے مطابق ہر سال ایک فیصد سے زیادہ ٹیکس نہیں بڑھایا جاتا سکتا ہے اس لیے گذشتہ 17 سال سے بجٹ میں توازن پیدا کرنے کے لیے اخراجات میں کمی اور بچت کی جاتی رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تین فٹ کا نمبردار مہتاب اور تین فٹ کی طاہرہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
مزید پڑھ »
بڑے ریٹیلرز کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدامایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ بڑے ریٹیلرز کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ سسٹم کے ساتھ ضم ہوجائیں، یہ بڑے ریٹیلرز کے لیے فائدہ مند ہوگا۔
مزید پڑھ »
عمر الیاس نامی نوجوان ‘اللہ کے اسلام اور قرآن کے محافظ’ قرارعمر الیاس نامی نوجوان کو اسلام کا حقیقی ہیرو کیوں قرار دیا جارہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates RealHeroOfMuslimUmmah ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Defender_of_Quran
مزید پڑھ »
قطر کا لاہور اور پشاور میں بھی ویزا سینٹرز قائم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوقطر کا پاکستانیوں کو ویزا دینے کے لیے لاہور اور پشاور میں ویزا سینٹر کھولنے کا اعلان
مزید پڑھ »
عمر شریف کا فلم بنانے کا اعلان، شان اور فیصل قریشی ہیرو ہونگے
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ اور گجرات کے 3 فٹ کے دولہا دلہنگوجرانوالہ اور گجرات کے 3 فٹ کے دولہا دلہن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »