جیو کے سیریل ”جان نثار“ نے یوٹیوب پر 2 ارب ویوز حاصل کرلیے

پاکستان خبریں خبریں

جیو کے سیریل ”جان نثار“ نے یوٹیوب پر 2 ارب ویوز حاصل کرلیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

سب سے پہلے تیز ترین ایک بلین ویوز حاصل کرنے کا سہرا بھی جان نثار کے سر ہے

جیو ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ”جان نثار“ پہ جاں نثار کرنے والے شائقین نے ایک اور تہلکہ مچادیا ہے، اس ڈرامے نے یوٹیوب پر تیز ترین 2 ارب ویوز حاصل کرکے اپنے سرپر نیا تاج سجالیا ہے۔ون بلین کلب میں داخل ہونے والے پاکستانی کونٹینٹ کی کل تعداد 12 ہے جس میں سے سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے تخلیق کردہ 7 ڈرامہ سیریلز کا تعلق ”جیو ٹیلی ویژن“ سے ہے۔

اِن دونوں جیو ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی ڈرامہ سیریل ”جان نثار“ نے تیز ترین 2 بلین ویوز حاصل کرکے ایک اور معرکہ سر کرلیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثرکراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثرپی سی بی نے چمپیئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں تین بڑے اسٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے 12 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرلیے ہیں
مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک ارب فالورز کیسے حاصل کیے؟کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک ارب فالورز کیسے حاصل کیے؟فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ارب فالورز ہو گئے ہیں۔ وہ دنیا کی پہلی شخصیت بن گئے ہیں جن کے اتنی بڑی تعداد میں سوشل میڈیا فالورز ہیں۔
مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہیوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی: ن لیگی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

وہاب ریاض نے شعیب اختر اور کترینہ کیف کی دوستی سے متعلق دلچسپ قصہ سنادیاوہاب ریاض نے شعیب اختر اور کترینہ کیف کی دوستی سے متعلق دلچسپ قصہ سنادیاحال ہی میں وہاب ریاض جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »

این اے 79 گوجرانوالا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیاباین اے 79 گوجرانوالا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیابن لیگ کے ذوالفقار بھنڈر نے 95 ہزار 604 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ احسان ورک 92 ہزار 581 ووٹ حاصل کر سکے
مزید پڑھ »

طلاق کی خبریں: ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں، ویڈیو وائرلطلاق کی خبریں: ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں، ویڈیو وائرلممبئی میں موجود فوٹوگرافرز کے کیمروں نے ایشوریا اور آرادھیا کے بچن ہاؤس (جلسہ) پہنچنے کے لمحات عکس بند کرلیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:07:16