خلیل الرحمن قمر کی نازیبا ویڈیو ہمارے پاس ہیں اس لیے انہوں نے اغوا کا ڈرامہ کیا، ملزم حسن شاہ
شہرقائد میں موسم خوشگوار، سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں ریکارڈفضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے ماہرین نے حکمت علمی تیار کرلیوینزویلا، انتخابات کے متنازع نتائج، عوام سڑکوں پر نکل آئی، پولیس کے ساتھ جھڑپیںپیرس اولمپک؛ افتتاحی تقریب میں جلائی جانے والی مشعل ’جعلی‘ نکلیراولپنڈی کے اسپتال سے اغوا ہونے والا 7 ماہ کا بچہ بازیاب، ساس، بہو اور دیور گرفتارلاہور: پولیس کے مطابق ہنی ٹریپ گینگ کے ماسٹر مائنڈ حسن شاہ کو ساتھی رفیق سمیت پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے خلیل الرحمن قمر کی قابل اعتراض ویڈیو بھی...
ملزم حسن شاہ کے پولیس کو دئیے گئے بیان کے مطابق خلیل الرحمن قمر اسکرپٹ کے لیے نہیں بلکہ غلط ارادے سے خاتون کےگھر گئے۔ خلیل الرحمن قمر نے نازیبا ویڈیوز کی وجہ سے اغوا کا واویلا کیا۔ دونوں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ خاتون سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔لاشیں صرف سویلینز کی گرتی ہیںسنجے دت مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، سائرہ بانو کا انکشافقومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلیواقعہ کے حوالے سے تین روز تک پریس کانفرنس کرکے حقائق سامنے لاؤں گا، خلیل الرحمان قمر
مزید پڑھ »
میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمراداکار نعمان اعجاز نے خلیل الرحمٰن قمر کو ذۃنی مریض قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےلاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا جس کے پیشِ نظر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےخلیل الرحمان کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 ہزار روپے نکالے تھے، ملزمہ
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی، ملزمہ
مزید پڑھ »
متھیرا نے خلیل الرحمان قمر کو رات میں ملاقاتیں نہ کرنے کا مشورہ دے دیاصبح کے چار بجے گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جانا چاہئے اور یہ بہت بڑی بدتمیزی ہے، ماڈل
مزید پڑھ »