خیبرپختونخوا: بلدیاتی نمائندوں کا مسائل حل نہ ہونے پر ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا: بلدیاتی نمائندوں کا مسائل حل نہ ہونے پر ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کا اہم اجلاس کل منگل کے روز پشاور میں طلب کیا گیا ہے

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے حکومت کی جانب سے ایک ماہ گزرنے کھ بعد مسائل حل نہ ہونے پر اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔

جس میی لوکل کونسلز ایسوسی ایشن ممبران خیبر پختون خوا کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے مقامی حکومتوں کے نمائندے مئیرز، تحصیل ، ویلیج نیبر ہوڈ کونسلز چیئرمین و ممبران شرکت کریں گے۔ ترجمان لوکل کونسلز ایسوسیشن تحصیل چیئرمین سرائے نورنگ لکی مروت عزیز اللہ خان مروت، چیئرمین نیبر ہوڈ کونسل 87 شاہین ٹاون و کوارڈینیٹر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن انتظار علی خلیل کے مطابق اس اہم اجلاس میں مقامی حکومتوں کو درپیش مسائل، گزشتہ پشاور میں ہونے والے احتجاج کے دوران حکومتی وزراء کا مذاکرات میں کیے گئے وعدوں، صوبائی و وفاقی حکومت سے ہونے والے رابطوں، وسائل عدم دستیابی، حالیہ کابینہ سے پاس ہونے والے ضم اضلاع کے ویلیج نیبر ہوڈ کونسلز کے لیے سپورٹس کی مد میں سپیشل گرانٹ کی منظوری اور لوکل...

ان کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران صوبائی حکومت کی طرف سے چار وزراء نے جناح پارک میں اعلان کرتے ہوئے 20 دنوں میں مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی چونکہ گزشتہ احتجاج کا مہینہ پورا ہوگیا ہے اس لیے لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کی اعلی سینئر قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ بغیر وقت ضائع کیے ایسوسی ایشن کا اجلاس ہونا چاہیے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کے بعد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائےگا۔Feb 01, 2025 09:39 AMسراغ رساں کتوں نے گارڈن سے لاپتا دو بچوں کی نشاندہی کردی، لیاری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم مسئلے پر علی امین نے ہمیں مشکل جگہ لاکھڑا کیا، انہیں صرف اقتدار چاہیے، ناصر عباس پھٹ پڑےکرم مسئلے پر علی امین نے ہمیں مشکل جگہ لاکھڑا کیا، انہیں صرف اقتدار چاہیے، ناصر عباس پھٹ پڑےکرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہونے کا مسئلہ تھا ،اگر ایک اچھا ڈی پی او یا افسر ہوتا تو اتنی جانیں نہ ضائع ہوتیں : علامہ راجہ ناصر عباس
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا انفلوئنسر نے ’پرینک‘ کہہ کر خاتون سے سچ مچ شادی کر لیسوشل میڈیا انفلوئنسر نے ’پرینک‘ کہہ کر خاتون سے سچ مچ شادی کر لیآسٹریلیا میں ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک ’پرینک‘ کے لیے کی گئی شادی کے حقیقی ہونے کے بعد شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخراحتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہکسی دہشت گرد سے نہ رعایت کی جائے گی نہ اُن کی معاونت کرنے والوں کو چھوڑا جائے گا: وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »

بھارت کی بحریہ میں حادثات: نااہلی کا منہ بولتا ثبوتبھارت کی بحریہ میں حادثات: نااہلی کا منہ بولتا ثبوتبھارتی بحریہ میں تجرباتی پرواز کے دوران ہرمس900 ڈرون کا حادثہ اور فوج کی مسلسل نااہلی کے واقعات ایک بار پھر بھارتی مسلح افواج کی تنقید کا نشان بن چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰکراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰایس ایس پی سینٹرل کا جائے وقوع کا ایک بار پھر دورہ، مقتول کے اہل خانہ کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 15:56:35