وہ دس ممالک جہاں کورونا کا ایک بھی مریض اب تک سامنے نہیں آیا
دی پلاؤ ہوٹل کے منیجر برائن لی کا کہنا ہے کہ 'یہاں کا سمندر دنیا کے کسی بھی مقام سے زیادہ خوبصورت ہے۔'ان کے مطابق یہ آسمانی رنگ کا نیلا سمندر ہی ہے جو انھیں کاروبار دیتا ہے۔ کووڈ سے پہلے ان کے ہوٹل کے 54 کمروں میں سے 70-80 فیصد ہمیشہ بھرے رہتے تھے۔ لیکن سرحدیں بند ہونے کے بعد ان کے پاس کوئی کام نہیں رہ گیا ہے۔ان کی ٹیم میں تقریباً 20 ملازمین ہیں اور انھوں نے اب تک سب کو ملازمت پر رکھا ہوا ہے، تاہم ان کے کام کے اوقات کم کردیے گئے...
وہ کہتے ہیں کہ 'حکومت نے اپنی سطح پر اچھا کام کیا ہے۔' لیکن پلاؤ کے سب سے پرانے ہوٹل کی اگر یہ حالت ہے تو وہاں جلد ہی کچھ بدلاؤ کی ضرورت ہے۔ ہوٹل رابرٹ ریمرز یہاں کا ایک مشہور ہوٹل ہے۔ اس کی لوکیشن شاندار ہے۔ کووڈ سے پہلے ہوٹل کے 37 کمروں میں سے تقریبا 75-88 فیصد ہمیشہ بھرے رہتے تھے۔ یہاں پر بنیادی طور پر ایشیا اور امریکہ کے سیاح پہنچتے تھے۔اس ہوٹل گروپ کے لیے کام کرنے والی سوفیا فاولر نے کہا: 'ہمارے پاس پہلے ہی دوسرے جزیروں سے آنے والوں کی تعداد محدود تھی، لاک ڈاؤن نے تو سب کچھ ختم کردیا۔'
مختصراً یہ کہ آپ وائرس کو ملک سے باہر رکھ سکتے ہیں لیکن اسے شکست نہیں دے سکتے۔ کورونا آپ کو ایک نہیں تو دوسرے راستے سے متاثر کرتا ہے۔کچھ ممالک کووڈ 19 کے لیے سرحدوں کی بندش کی وجہ سے واقعتاً غریب ہوئے ہیں، لیکن سب پھر سے سرحدیں کھولنے پر راضی نہیں ہیں۔ڈاکٹر لین ٹاریوونڈا وانواتو محکمۂ صحت عامہ کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ تین لاکھ کی آبادی والے دارالحکومت پورٹ ولا میں کام کرتے ہیں۔ ان کا تعلق امبے سے ہے جس کی آبادی تقریباً دس ہزار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر ٹرمپ کا ’’ویژن فار پیس ‘‘ ہے کیا , کیا مشرق وسطیٰ میں ’’بڑا کام ‘‘ ہو گیا ۔۔۔۔؟
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے چند ممالک میں شامل ہے، گورنر پنجابوزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور این آر ٹی سی نے وینٹی لیٹر بنا کر سہولت فراہم کی ہے، چوہدری محمد سرور
مزید پڑھ »
کیا کھانے کی اشیا کی پیکنگ سے آپ کو کورونا وائرس لگ سکتا ہے؟ - BBC News اردووائرس کی منتقلی کا خطرہ عام طور پر اس مفروضے پر مبنی ہوتا ہے کہ فوڈ پیکیجنگ پلانٹس میں کام کرنے والے افراد ممکنہ طور پر آلودہ سطحوں کو چھو لیں اور پھر اپنی آنکھوں، ناک اور منھ کو ہاتھ لگا لیں۔
مزید پڑھ »
کیا کراچی بے آسرا ہی رہے گا؟بد قسمتی سے پاکستان پیپلز پارٹی اور کراچی کے ستارے شروع ہی سے آپس میں نہیں ملے اور ایک دوسرے سے ٹکراتے رہے۔سب سے پہلے بانی پی پی پی ذوالفقار علی بھٹو کےدور.... تحریر: خلیل احمد نینی تال والا لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
سزائے موت کے قیدیوں نے آخری بار کیا کھانے کی خواہش کی؟ - BBC News اردوامریکہ میں موت کی سزا کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے فوٹو گرافر جیکی بلیک نے اُن کھانوں کی تصاویر بنائی ہیں جو سزائے موت پانے والے مجرموں کی طرف سے اپنے آخری کھانے کے طور پر طلب کیے گئے تھے۔
مزید پڑھ »