رپورٹ میں 140 سے زائد ممالک کے افراد سے 2022 سے 2024 کے دوران کیے گئے عالمی سروے کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا
نیویارک: اقوام متحدہ کے تعاون سے جاری ہونے والی عالمی خوشی رپورٹ 2025 میں فن لینڈ مسلسل آٹھویں مرتبہ دنیا کا سب سے خوش ترین ملک قرار پایا۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان گزشتہ سال 108 ویں نمبر پر تھا، تاہم اس سال ایک درجہ تنزلی کے بعد 109 ویں نمبر پر چلا گیا۔ دوسری جانب، بھارت نے 8 درجے بہتری حاصل کرتے ہوئے 126 ویں سے 118 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔رپورٹ کے مطابق افغانستان دنیا کا سب سے ناخوش ملک قرار پایا، جو 147 ویں نمبر پر موجود ہے۔ اس کے بعد سیرالیون 146، لبنان 145، مالاوی 144، اور زمبابوے 143 ویں نمبر پر ہیں۔
اس ۔ درجہ بندی کے لیے فی کس آمدنی، متوقع زندگی، سماجی مدد، آزادی، سخاوت اور کرپشن جیسے عوامل کو مدنظر رکھا گیا۔سعودیہ اور پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید الفطر ہونے کا امکانملائیشیا میں 15 بنگلادیشی کرکٹرز کی گرفتاری، حقیقت سامنے آگئیویزا فراڈ ،انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتارمودی سرکار کا کسانوں پر کریک ڈاؤن، سینکڑوں گرفتار، احتجاجی کیمپ مسمار کردیئے26 نومبر احتجاج: 110 روز سے گرفتار پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤں کی ضمانت منظور، آج رہائی کا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایلون مسک: ایک کاروباری یا ڈکٹیٹر؟کیا دنیا کا امیر ترین شخص سفید فام برتری کوثابت کرنے اور کاروباری مفادات کے لئے مذاہب اور اقوام کے ٹکراؤ کی راہ پر گامزن ہے؟
مزید پڑھ »
'غزہ فلسطینی عوام کا ہے'، چین نے ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ مسترد کر دیاچین نے مصر اور عرب ممالک کے امن منصوبے کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے
مزید پڑھ »
پرانی ترین ایمبولنس نے طویل ترین سفر کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا3,233 میل کی ڈرائیو ایمبولینس کے ذریعے طویل ترین سفر کا نیا ریکارڈ ہے
مزید پڑھ »
برفباری کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند، مری میں سیاحوں کی داخلہ پر پابندیپاکستان کے شمالی علاقوں میں جاری برفباری نے تعلیمی سرگرمیوں کو سخت متاثر کیا ہے، جبکہ مری میں سیاحوں کی داخلہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
حماس کی جانب سے عرب ممالک کے غزہ منصوبے کا خیر مقدم، اسرائیل کی تنقیدقاہرہ اجلاس میں عرب اور اسلامی ممالک نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
مزید پڑھ »
اسرائیل کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ، غیر ملکی اہلکار ہلاک، 5 زخمیغزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوجی کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »