اب امریکہ میں ٹک ٹاک کا خریدار کون ہو گا اس بارے میں امکان یہ ہے کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ تو صدر ٹرمپ ہی کریں گے۔
جمی ڈونلڈسن عرف مسٹر بیسٹ نے اپنے لاکھوں ٹک ٹاک فالوئرز کو اس پلیٹ فارم کی خریداری سے متعلق لگائی جانے والی اپنی بولی کے بارے میں اطلاع دی۔ انھوں نے ایک نجی طیارے سے یہ پیغام دیا کہ ’ہو سکتا ہے کہ میں آپ لوگوں کا نیا سربراہ ہوں۔ میں بہت ہی زیادہ خوش ہوں۔‘پیر سے لے کر اب تک ان کی اس پوسٹ کو 73 ملین سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ مسٹر بیسٹ نے کہا کہ وہ اپنی بولی سے متعلق تفصیلات نہیں بتا سکتے مگر انھوں نے یہ یقین دلایا کہ ’یہ جان لیں کہ یہ بہت ہی ناقابل یقین بولی...
اس قانون کے مطابق بصورت دیگر ٹک ٹک پر امریکہ میں پابندی عائد کر دی جانی تھی، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت سنبھالتے ہی کمپنی کو مزید 75 روز کا وقت دیا تھا۔اس قانون کے مطابق بصورت دیگر ٹک ٹک پر امریکہ میں پابندی عائد کر دی جانی تھی۔ قانون سازی کے ذریعے ایپ کا چین کی حکومت سے تعلق اور اس سے جڑے یہ خدشات کہ یہ امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے کو دور کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
صدر ٹرمپ نے اس کے بعد ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے اس ایپ کو مزید 75 دنوں کے لیے کام کرنے کی اجازت دی ہے۔اس ماہ کے آغاز پر بلومبرگ نے یہ خبر شائع کی تھی کہ چین نے ٹک ٹاک کو ایکس کے مالک، دنیا کے امیر ترین شخص اور صدر ٹرمپ کے اتحادی ایلون مسک کو فروخت کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اوریکل ٹک ٹاک کا مین سرور پرووائیڈر ہے جو اس کے متعدد ڈیٹا سینٹرز کی دیکھ بھال کرتا ہے جہاں اس پلیٹ فارم کی اربوں ویڈیوز کو ذخیرہ کیا جاتا ہے۔ گذشتہ برس اوریکل نے یہ کہا کہ ٹک ٹاک پر پابندی اس کے کاروبار کو متاثر کر سکتی ہے۔ اوریکل 2020 میں اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خریداری کی دوڑ میں بھی آگے تھے جب صدر ٹرمپ اس پر پابندی عائد کرنا چاہتے تھے۔
جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں قانون کے پروفیسر انوپم چندر کا کہنا ہے کہ ’ٹک ٹاک پر اسی کا تسلط ہو گا جو ممکنہ طور پر صدر ٹرمپ کا سیاسی حلیف ہو گا۔ ‘ ’پیروں کے نیچے سونا اور چاندی لیکن یہاں سڑک ہے نہ خوراک‘: بلوچ یکجہتی کمیٹی نے احتجاج کے لیے دالبندین کا انتخاب کیوں کیا؟کیا ملک ریاض کے بحریہ ٹاؤن دبئی میں سرمایہ کاری خلاف قانون ہے اور نیب اسے ’منی لانڈرنگ‘ کیوں قرار دے رہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہے اور دوحہ میں فریقین کے درمیان بلواسطہ بات چیت 'حتمی مرحلے' میں داخل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر جاری، دلہا کون ہے؟نیلم منیر کی شادی کی تصاویر دبئی میں لی گئی ہیں اور تصاویر کے پس منظر میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلفیہ بھی نظر آرہی ہے
مزید پڑھ »
ٹک ٹوک، ا米ریکی سرکاری یقین کی عدم موجودگی میں 'ڈارک' ہو جائے گاٹک ٹوک نے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت اسے یقین دلاتی ہے کہ اس کے امریکہ میں بند ہونے کی قانون نافذ ہونے کے حوالے سے کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جائے گی تو یہ 19 جنوری کو امریکہ میں 'ڈارک' ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ نے پیر کو اس قانون کی تصدیق کی ہے جو ٹک ٹوک کے مالک بائیٹ ڈانس کو اپنی امریکی کاروبار کی فروخت یا امریکہ سے اپریشن کو روکنے کا حکم دیتا ہے، جس کی وجہ سے ٹک ٹوک کے مستقبل پر سوال اٹھ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کا نیا شہنشاہ: ایلون مسکیہ مضمون دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی مقبولیت اور طاقت پر تبصرہ کرتا ہے اور اسے جدید دور کا شہنشاہ کہتا ہے۔ یہ مضمون ایلون مسک کی کمپنیوں (جنرل ڈائنمکس، مکڈونلڈز، ایمازون، فیس بک، ایکس) کی طاقت، ان کی تکنیکی ترقی، اور ان کی دنیا پر قابض ہونے کی کوششوں کا جائزہ لیتا ہے۔ یہ مضمون پرانے دور کے بادشاہوں اور سپر پاورز کے ساتھ ایلون مسک کی तुलنا کرتا ہے اور اس بات پر زور دیتا ہے کہ ایلون مسک کی طاقت انہیں دنیا کے بارے میں ہمارے سوچ اور فیصلے پر اثر انداز کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کے کامیڈی دنیا کے امیر ترین ستارہ کا نام سامنے آیا ہےبرہمنندم بھارت کے کامیڈی دنیا کے امیر ترین ستارے ہیں جن کی دولت کا اندازہ 490 کروڑ روپے ہے۔ انہوں نے 35 سالہ فلمی کیریئر میں 1,000 سے زائد فلموں میں کام کیا ہے۔
مزید پڑھ »