یہ مضمون رسول اللہ ﷺ کی اپنی بیویوں کے ساتھ بہترین سلوک اور حسن سلوک کے بارے میں ہے. آپ ﷺ نے ازواج مطہراتؓ کے ساتھ ہمیشہ اعلیٰ درجے کا سلوک رہا اور ان کی دل داری کا لہاظ رکھا۔
انسان معاشرے میں دو چہروں کے ساتھ زندگی گزار سکتا ہے ، ایک اس کا مصنوعی چہرہ جس میں نرمی، خوش اخلاقی، شرافت اور اظہار محبت ہو، وہ باہر کی دنیا میں اسی چہرے سے اپنا تعارف کرائے، دوسرا چہرہ اس کا حقیقی چہرہ جس میں بد اخلاقی، سخت کلامی، غیظ و غضب اور درشتی و تندخُوئی ہو۔ لیکن شوہر اور بیوی کا تعلق چوں کہ ہر وقت کا ہوتا ہے، اس لیے یہاں مصنوعی اخلاق کے ذریعے اپنی بد اخلاقی کو چھپایا نہیں جاسکتا۔ اسی لیے رسول اﷲ ﷺ نے بہترین شخص اس کو قرار دیا، جس کے اخلاق اچھے ہوں، پھر فرمایا کہ تم میں بہتر شخص وہ...
آپؐ کا معمول مبارک تھا کہ روزانہ دو مرتبہ تمام ازواج مطہراتؓ کے یہاں تشریف لے جاتے، ان کی خیریت دریافت کرتے اور کچھ وقت ان کے ساتھ گزارتے، ایک تو عصر کے بعد آپؐ کی تشریف آوری ہوتی۔ چناں چہ حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ آپؐ تمام ازواج مطہراتؓ کے پاس تشریف لے جاتے، اظہار محبت کے لیے ان پر ہاتھ رکھتے اور ایسا عمل کرتے جس سے تعلق کا اظہار ہو، یہاں تک کہ آخری گھر تک پہنچتے اور جن کی باری ہوتی، ان کے یہاں قیام فرماتے۔ دوسرا فجر کے بعد مسجد میں تشریف فرما ہوتے اور صحابہ کرامؓ استفادہ کے لیے آپؐ کے...
بیوی کا ایک اہم حق اس کی مالی ذمے داریوں کو پورا کرنا ہے، جس کو اسلام نے شوہر پر لازم قرار دیا ہے۔ عام طور پر لوگ اپنے بیوی بچوں پر خرچ کرنے کو ثواب کا کام نہیں سمجھتے، آپ ﷺ نے اس کی نفی کی اور ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’بہترین صدقہ وہ دینار ہے، جو تم اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتے ہو۔‘‘ اسی طرح آپ ﷺ نے فرمایا، مفہوم: ’’کوئی شخص اپنی بیوی کو پانی پلائے تو اس میں بھی اجر ہے۔‘‘
اخلاق حسنہ ازواج مطہراتؓ حسن سلوک محبت دل داری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسن نصر اللہ کی شہادت: حزب اللہ کی داستان اور عالم اسلام کا رد عملاسرائیلی طیاروں نے 27 ستمبر 2024ء کو لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر بمباری کر کے اس کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کو شہید کر دیا۔ حزب اللہ کی قیادت میں حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے خلاف گوریلا جنگ کا سہارا لیا اور بڑی عسکری طاقت کو شکست دینے کی کامیابی حاصل کی۔ ان کی شہادت کے بعد، حزب اللہ کی مستقبل اور عالم اسلام کا رد عمل دیکھنے کو ہے۔
مزید پڑھ »
لوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں مگر کرپشن پر ڈیل یا این آر او نہیں ہوگا، وزیر اطلاعاتسنا ہے عمران خان اپنے لوگوں سے کہتے ہیں کہ مجھے باہر نکالو، عطا اللہ تارڑ
مزید پڑھ »
افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ بات چیت سے ہی معاملات آگے لیجائے جاتے ہیںرہنما مسلم لیگ (ن) افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ بات چیت سے ہی معاملات آگے لیجائے جاتے ہیں، اور بات چیت سے ہی بہت بڑے بڑے مسائل حل ہوتے ہیں۔ مگر آپ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ پی ٹی آئی اپنی بات سے بہت بار پھر چکی ہے، بہت دفعہ انھوں نے مذاکرات شروع کیے جب ان کو لگا کہ بانی پی ٹی آئی کا مفاد سرو نہیں ہو رہا تو انھوں نے بیک ٹریک کیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس پر ہمیں اپنے اینڈ پر کوئی اتفاق رائے پیدا کرنے میں وقت لگے گا، میرے خیال میں اس پر بریک تھرو ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
پروٹین سے بھرپور بتائی جانے والی غذائیں کیوں نقصان دہ ہوسکتی ہیں؟مطالعے میں محققین نے 500 سے زائد ایسی غذاؤں کا جائزہ لیا جن کا پروٹین سے بھرپور ہونے کا دعویٰ تھا
مزید پڑھ »
پالتو بِلی ’سوکن‘ بن گئی، اہلیہ نے جلن کے مارے شوہر پر مقدمہ دائر کردیامیرا شوہر مجھ سے زیادہ پالتو بلی کا خیال رکھتا ہے، خاتون کا دعویٰ
مزید پڑھ »