ایشان ڈرٹی میگزین کےلیے نیم برہنہ فوٹو شوٹ کروانے کے حوالے سے بھی تنقید کا نشانہ بن چکے ہیں
بھارتی فلم اسٹار شاہد کپور کے سوتیلے بھائی اور اداکار ایشان کھتر نے ریمپ واک کے دوران ایسی حرکت کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔
سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین نے ایشان کھتر کو آڑے ہاتھوں لیا اور انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔وائرل ویڈیو میں ایشان کھتر نے ریمپ واک کے دوران نارنجی پرنٹڈ شرٹ اور بیگی ٹراؤزر کے ساتھ ایک جیکٹ پہنی تھی۔ لیکن جیسے ہی وہ ریمپ کے بیچ میں پہنچے، انہوں نے اپنے کپڑے اتارنا شروع کردیے اور شرٹ اتارنے کے بعد اپنی پینٹ کی جیب سے سن اسکرین اسٹک نکال کر اپنے چہرے اور کندھوں پر لگانا شروع...
ایک صارف نے لکھا، ’’یہ ریمپ واک ہے یا اسٹرپ شو؟’‘‘ جبکہ ایک اور صارف نے اپنی رائے کا اظہار کیا کہ ’’میں نے آج تک جتنی بھی ریمپ واک دیکھی ہیں، ان میں یہ سب سے زیادہ غیر پیشہ ورانہ اور انتہائی بری واک تھی۔‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشان کھتر کی ریمپ واک پر شدید تنقیدبھارتی اداکار ایشان کھتر نے 'لیکمے فیشن ویک' میں ریمپ واک کے دوران غیر متوقع حرکت کی جس کی بہت زیادہ تنقید ہوئی۔
مزید پڑھ »
کراچی: گاڑی کے کالےشیشے اتارنے پر خاتون کی پولیس اہلکار سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلکالے شیشے کیوں اتار رہے ہیں، میں نے پولیس کو خریدا ہوا ہے، ایک سال سے کالے شیشے والی گاڑی چلا رہی ہوں، خاتون کی گفتگو
مزید پڑھ »
لاہور: بغیر لائسنس شیر رکھنے اور سیلفی بنانے پر شہری گرفتارکارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد کی گئی، جس میں شہری اظہر محمود کو شیر کے ساتھ سیلفی لیتے دیکھا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
سی ٹی ڈی نے کالعدم ٹی ٹی پی الخوارج کے گرفتارکارکن کی فوٹیجز حاصل کرلیںملزم نے قائد اعظم کے مزار پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
پختونخوا؛ معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان جیلوں سے رہاسیشن ججز نے جیلوں کے دورے کے دوران کیسز سن کر موقع پر فیصلہ جاری کیا
مزید پڑھ »
فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کی شکار اداکارہ شروتی کا ردعمل سامنے آگیاشروتی نارائنن کی مبینہ لیک ویڈیو ایک پرائیویٹ آڈیشن کے دوران لی گئی تھی
مزید پڑھ »