Famous Pakistani actress, Zeeba Bukhtiyar, has been open about her troubled past marriages. Here's a look at her journey from Bollywood success to heartbreak.
80 اور 90 کی دہائی میں اپنے جادوئی حسن اور نیچرل اداکاری کے باعث شہرت حاصل کرنے والی زیبا بختیار کی ازدواجی زندگی ہمیشہ مسائل کا شکار رہی ہے۔ 1988 میں ڈرامہ سریل انار کلی سے اپنی پہچان بنانے والی زیبا بختیار نے بالی ووڈ میں بھی کامیابیاں سمیٹیں۔ بھارت میں 1995 کو ریلیز ہونے والی فلم حنا نے زیبا بختیار کو معروف ہیروئنوں کی فہرست میں لاکھڑا کیا تھا۔ اس فلم میں زیبا بختیار نے رشی کپور کے مدمقابل کام کیا تھا۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ اس فلم کی کہانی اور نغموں نے بھی دھوم مچا دی تھی۔ بعد ازاں زیبا
بختیار نے 1989 میں بھارتی اداکار اور ڈانسر جاوید جعفری کے ساتھ شادی کی اور بدقسمتی سے یہ شادی بھی ایک سال ہی چل سکی۔ بالی ووڈ میں فلم کی کامیابی لیکن ناکام شادی کے بعد زیبا بختیار پاکستان آگئیں اور 1993 میں گلوکار عدنان سمیع کے ساتھ شادی کی۔ زیبا بختیار نے سید نور کی 1995 میں ریلیز ہونے والی فلم ’سرگم‘ میں کام کیا۔ اس فلم میں عدنان سمیع ان کے مدمقابل تھے۔ فلم سرگرم تو کامیاب ہوگئی لیکن زیبا بختیار کی ازدواجی زندگی میں پھر مسائل پیدا ہوگئے اور شادی کے 3 سال بعد عدنان سمیع کے ساتھ بھی طلاق ہوگئی۔حال میں ہی ایک انٹرویو میں زیبا بختیار نے شادی کے ان تلخ اور ناکام تجربات پر کھل کر بات کی۔ عدنان سمیع کے بعد شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے زیبا بختیار نے کہا کہ میری ساری توجہ بیٹے اذان پر مرکوز تھی۔ میں کسی اور امتحان کا رسک لینے کی پوزیشن میں نہیں تھی۔ زیبا بختیار نے مزید کہا کہ ایک وجہ یہ بھی تھی کہ مجھے کوئی ایسا شخص بھی نہیں ملا جو میرے اور میرے بیٹے کے لیے بہترین ثابت ہوتا
Zeeba Bukhtiyar Marriages Bollywood Divorces Pakistani Actress
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چار شادیوں کے معاملے پر حمزہ علی عباسی کی ویڈیو وائرل’چار شادیوں کی اجازت‘‘ قرآنی حکم کی وضاحت پر صارفین حمزہ علی عباسی کے معترف
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے آسکر انعام یافتہ اداکارہ کی آرمی اسکولوں میں پڑھائی جانے والی کتاب پر پابندی لگادیاداکارہ جولین مورے کی کتاب 'Freckleface Strawberry' میں ایک لڑکی کی کہانی بیان کی گئی تھی
مزید پڑھ »
بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر پنجوتھہ نےعمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردیبانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلا دیش کے 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئےنیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کی جانب سے ٹیم میں دو، دو تبدیلیاں کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
فلحال عائزہ کیساتھ ہوں، 4 شادیوں سے متعلق دانش تیمور کے بیان پر تہلکہ مچ گیا4 شادیوں کی اجازت ہے یہ میرا پیار ہے کہ فلحال عائزہ کیساتھ ہوں، دانش تیمور
مزید پڑھ »
پوپ فرانسس کی سوانح عمری میں انشکافات: عراق میں قتل کی سازش اور پیشرو کا دیا ’سفید ڈبہ‘جب پوپ فرانسس کا طیارہ بغداد پہنچا تو انھیں مطلع کیا گیا کہ برطانوی خفیہ اداروں نے ان کے خلاف دو خودکش حملوں کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
مزید پڑھ »