امریکی میگزین کونڈی ناسٹ نے سیاحت کے لیے بہترین ممالک میں پاکستان کو نمبر ون قرار دے دیا SamaaTV
امریکی میگزین کونڈی ناسٹ نے سیاحت کے لیے بہترین ممالک میں پاکستان کو نمبر ون قرار دے دیا۔
امریکی میگزین کے مطابق 2020 میں پاکستان سیاحت کے لیے بہترین ملک ہوگا، میگزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان پر امن حالات کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنا ہے، ویزے سے متعلق مثبت اقدامات نے پاکستان کو بہترین سیاحتی ملک بنادیا ہے۔ میگزین کا کہنا ہے کہ پاکستان تاریخی اور خوبصورت قدرتی مناظر سے مالا مال ہے، مذہبی سیاحتی لحاظ سے بھی پاکستان بہترین ملک بن گیا ہے، پاکستان امن کی بحالی کی وجہ سے سیاحت کے لیے بہترین ہے۔
امریکی جریدے میں پاکستان کے مقبول سیاحتی مقامات سے لے کر بلند ترین پہاڑی سلسلوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی میگزین نے 20 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جن میں پاکستان، برطانیہ، کرغزستان، آرمینینا، برازیل، آسٹریلیا، آئرلینڈ، فلپائن، فرانس، سسلی، سینیگال، پورٹ لینڈ، لبنان، چین، ڈنمارک، دی برٹش ورجن آئی لینڈ، مراکش، پاناما، کروشنیا اور جاپان شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کے 20 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا پہلا نمبر - ایکسپریس اردوامن کی بحالی،نرم ویزا پالیسی،بلند ترین پولو گراؤنڈ، شندور میلے، بلند پہاڑ،وادی کیلاش،ملکی ثقافت، تاریخی مقامات وجہ ہیں
مزید پڑھ »
گریٹاتھونبرگ سال2019 کی بہترین شخصیت کیوں؟امریکی میگزین ” ٹائم ” نے سویڈن سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ طالبہ کو “پرسن آف دی ائر2019 ” قرار دیا ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
بہترین کیمرے اور iView ڈسپلے، ویوو کا نیا سمارٹ فون V17 پاکستان میں دستیاب، صارفین کیلئے خوشخبری آگئیبہترین کیمرے اور iView ڈسپلے، ویوو کا نیا سمارٹ فون V17 پاکستان میں دستیاب، صارفین کیلئے خوشخبری آگئی
مزید پڑھ »
وکلا کی رہائی کیلئے دائر درخواست کا معاملہ،چیف جسٹس سے وکیلوں کی ملاقات کے بعد نیابنچ تشکیللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وکلا کی رہائی کیلئے دائردرخواست پرسماعت کامعاملے میں
مزید پڑھ »
پاکستانی آخر کاریں کیوں نہیں خرید رہے؟ملک میں گاڑیاں بنانے والے بڑے صنعتی پلانٹس اپنی پیداوار میں تیزی سے کمی لا رہے ہیں جس کی وجہ پاکستان میں کاروں کی طلب میں کمی ہے۔
مزید پڑھ »