ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں عرعر سے ریاض جانے والی پرواز میں خاتون نے ایک خوبصورت بچے
سعودی اخبار الوطن کے مطابق السعودیہ ایئر کی پرواز 1228 ایس وی میں سعودی خاتون کے یہاں ایک صحت مند بچے کی پیدائش کی ہوئی ہے، خوش قسمتی سے طیارے میں اس وقت ایک لیڈی ڈاکٹر بھی موجود تھیں جنہوں نے کئی ہزار فٹ کی بلندی پر محو پرواز جہاز میں زچگی کا عمل مکمل کرایا۔ لیڈی ڈاکٹر کی معاونت ایئرہوسٹس نے کی۔بچے کی پیدائش پر طیارے کا عملہ خوشی سے نہال ہوگیا جب کہ مسافروں نے بھی ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔
لیڈی ڈاکٹر نے دو زندگیوں کو بچانے کی اپنی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خود کو خوش قسمت تصور کر رہی ہوں۔ اللہ نے میرے ہاتھوں ایک نیک کام کرایا ہے۔طیارے کے کپتان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لینڈنگ سے پہلے ہی ریاض ایئرپورٹ پر طبی عملے اور ایمبولینس کی موجودگی کو یقینی بنایا، لینڈنگ کے بعد خاتون اور نومولود کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردومسافر بردار طیارے میں خوش قسمتی سے ایک لیڈی ڈاکٹر بھی موجود تھیں
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذسعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذ SaudiArabia SugaryDrinks Tax Implemented SoftDrinks SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتمتعلقہ عملے کا ملزمان کیخلاف کارروائی سے انکار۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »