سعودی وزارت اسلامی امور نے خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے تحت حج کے لیے آنے والے 9ممالک کے مزید 145 شاہی مہمانوں کو خوش آمدید کہا ہے۔
سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کی جانب سے عازمین حج کی سہولت کے پیش نظر بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔
خصوصی دعوت پر پہنچنے والوں میں دو ہزار عازمین فلسطین میں شہید ہونے اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین میں سے ہوں گے جبکہ 22 عازمین سعودی عرب میں علیحدہ ہونے والے سیامی بچوں کے والدین ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سال خطبہ حج اردو سمیت 20 بین الاقوامی زبانوں میں نشر کیا جائے گا اور یہ خطبہ دنیا کے ایک ارب سے زائد لوگ سن اور دیکھ سکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے88 سے زائد ممالک کے دیگر 1،300 عازمین بھی شاہی مہمان کی حیثیت سے حج پر مدعو
مزید پڑھ »
شاہ سلمان کا فلسطینی متاثرین کے لواحقین کیلیے بڑا اعلان، شاہی فرمان جاریریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 2322 عازمین حج کی میزبانی کا شاہی فرمان جاری کر دیا، اس میں فلسطینی متاثرین کے
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا رواں سال حج کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کا فیصلہسعودی عرب کی جانب سے 2024 کے حج سیزن کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »
سعودی عرب: 9 لاکھ 35 ہزار عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئےحج سیزن 2024 کے لیے اتوار دو جون تک فضائی، بحری اور زمینی راستے سے 9 لاکھ 35 ہزار966 عازمین کی مملکت میں آمد ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »
خادم حرمین شریفین کی دعوت پر 66 ملکوں کے 683 عازمین سعودی عرب پہنچ گئےسعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ اور خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے تحت مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس پروگرام کے تحت 88 ملکوں سے 2322 مرد و خواتین کو اس سال حج کے لیے بلایا گیا ہے۔خادم حرمین شریفین کے حج پروگرام کے مہمانوں کے طور پر 15 ملکوں سے 223 عازمین حج 1445 ہجری کے ماہ ذوالحج کی تیسری تاریخ کو مکہ مکرمہ پہنچے۔ اس پروگرام کے تحت اب تک 66...
مزید پڑھ »