سندھ حکومت نے اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دیدی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت نے اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت نے اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دیدی Sindh Allows Resumption Public Transport Tomorrow MediaCellPPP SindhCMHouse Karachi

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں کل سے ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی، ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے مانیٹرنگ اور انسپکشن ٹیم تشکیل دی ہے، ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو گاڑیاں بند کی جائیں گی، تمام گاڑیوں میں اضافی مسافر نہیں بٹھائے جائیں گے، مسافر گاڑیوں میں ماسک اور سینیٹائزر کو لازم قرار دیا گیا ہے، صرف منظور شدہ اڈوں سے گاڑیاں نکلیں گی، خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔دوسری جانب سندھ حکومت نے پیر سے جمعہ تک کاروبار کھولنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق صوبہ...

نوٹیکفکیشن کے مطابق صوبے میں تعلیمی ادارے، ٹریننگ انسٹیوٹ، شادی ہالزکی بندش برقرار رہے گی۔ ایکسپو ہالز، سپورٹس کلب، جمز بھی بند رہیں گے۔ سپورٹس ٹورنامنٹ، بیوٹی پارلر، مزارات، سیمنا، تھیٹر کی بندش بھی برقرار رہے گی، ریسٹورنٹ کو ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری کی اجازت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کے لیے حامی بھرلیسندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کے لیے حامی بھرلیکراچی : سندھ حکومت نےپبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کے لیے حامی بھرلی ہے اور کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ صرف مقررہ ٹرمینل سے چلے گی
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی مشروط اجازت دیدی -سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی مشروط اجازت دیدی -کراچی: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کی شرائط کے ساتھ بحال کرنے کی اجازت دے دی۔ محکمہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرانسپورٹ عدالتی فیصلے اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ طے ایس او پیز کے تحت کھولی جائے گی۔ حکومت نے تاجروں کی …
مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف اقدامات ،ڈبلیو ایچ او نے سندھ حکومت کی تعریف کردیکورونا کے خلاف اقدامات ،ڈبلیو ایچ او نے سندھ حکومت کی تعریف کردیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے بچاو کے لیے کیے گئے سندھ حکومت کے اقدامات کی تعریف کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی حکمت عملی مرتب کر لی، اس سلسلے میں پابندیوں اور استثنیٰ سے متعلق تجاویز اور سفارشات تیار کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »

صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیصوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیکراچی : حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں ہوگی، جو بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی اعلان تک۔۔۔سندھ حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیالاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی اعلان تک۔۔۔سندھ حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 19:13:45