سنکیانگ میں مسلمانوں سے متعلق چینی حکومت کی پالیسیاں مثبت ہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

China خبریں

سنکیانگ میں مسلمانوں سے متعلق چینی حکومت کی پالیسیاں مثبت ہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
Council Of Islamic Ideology
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد کو شیان کی قدیمی مسجد، کاشغرکی عیدگاہ مسجد، سنکیانگ مسلم انسٹی ٹیوٹ کادورہ بھی کرایاگیا

— فوٹو: اسلامی نظریاتی کونسلچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں وفد نے دورہ کیا اور وفد میں بیرسٹرظفراللہ خان، مولانا حامدالحق حقانی،مولانا محمد ادریس اور دیگر شامل تھے۔

اعلامیے کے مطابق وفد نے چینی وزارت خارجہ کے نمائندوں، مساجد کمیٹیوں اور کمیونسٹ پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ وفد کو شیان کی قدیمی مسجد، کاشغرکی عیدگاہ مسجد، سنکیانگ مسلم انسٹی ٹیوٹ کادورہ بھی کرایاگیا، وفد نے مسلم رہنماؤں شیخ عبدالرقیب، شیخ ابراہیم اور شیخ جمعہ سے بھی ملاقات کی۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب نعیمی کا کہنا تھاکہ سنکیانگ میں مسلمانوں سے متعلق پالیسیاں مثبت ہیں، سنکیانگ کے مسلمان مثبت چینی پالیسیوں کے سبب معاشی اور مذہبی آزادی کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ چینی حکومت مذہبی اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی تعمیرنوپر توجہ دے رہی ہے، چین میں مسلم رسم و رواج کی ادائیگی کی طرف بھی توجہ کی جارہی ہے۔آپ نے پارلیمان کو نہیں، پارلیمنٹ نے آپکو بنایا، ہم نے کہا آپ 17 ہونگے تو 17 ہیں: عرفان صدیقیپنجاب قانون کے تحت چلتا ہے، یہاں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا: مریم کا گنڈاپور پر وار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Council Of Islamic Ideology

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’طالبان دوست‘ عمران خان کیا واقعی چانسلر شپ کیلئے موزوں ہیں؟ برطانوی اخبار کا سوال’طالبان دوست‘ عمران خان کیا واقعی چانسلر شپ کیلئے موزوں ہیں؟ برطانوی اخبار کا سوالچین ایغور مسلمانوں پرظلم کر رہا تھا تو بانی پی ٹی آئی چین کی تعریفیں کررہے تھے، انکے آزادی اظہار سے متعلق متنازع بیانات یونیورسٹی روایات کیخلاف ہیں: برطانوی اخبار میں مضمون
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے قتل سے متعلق فتوے کو حرام کہا تو دھمکیاں ملیں: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلچیف جسٹس کے قتل سے متعلق فتوے کو حرام کہا تو دھمکیاں ملیں: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلتوہین رسالت ہو یا توہین اہل بیت ،تو ہین صحابہ ہو یا توہین قرآن، ملزمان کو سزا دینے کا اختیار ریاست کے پاس ہے: ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹوآئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹوآئینی ترامیم پر سب کا اتفاق رائے چاہتے ہیں، مولانا سے ملاقات میں اتفاق رائے کی کوشش کی، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

طالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس کو 'پرتشدد کھیل' قرار دے کر پابندی عائد کردیطالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس کو 'پرتشدد کھیل' قرار دے کر پابندی عائد کردییہ کھیل اسلامی اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا اور اس میں بہت سے ایسے عوامل ہیں جو شریعت سے متضاد ہیں: نمائندہ افغان اسپورٹس اتھارٹی
مزید پڑھ »

بابر بہت ضدی ہیں، سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کا انکشافبابر بہت ضدی ہیں، سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کا انکشافمیں کسی کا نام نہیں لوں گا لیکن ٹیم میں 4 کوچز کی وجہ سے مختلف گروپس بن چکے ہیں جو کینسر کی شکل اختیار کررہے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

ٹربیونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی وکلا کو منگل تک جواب جمع کرانے کی ہدایتٹربیونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی وکلا کو منگل تک جواب جمع کرانے کی ہدایتچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے انتخابی ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:01:28