سی پیک، جنرل عاصم سلیم باوجوہ نے خوشخبری سنا دی

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک، جنرل عاصم سلیم باوجوہ نے خوشخبری سنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب

پاک چین اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے،انہوں نے یہ بات چیئرمین سی پیک جنرل عاصم سلیم باجوہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔جنرل عاصم سلیم باجوہ نے گزشتہ روز ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سعودی سفیر نے انہیں بتایا ہے کہ سعودی عرب کے سرمایہ کار سی پیک منصوبوں کے دوسرے مرحلوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔’میری ماں کو مفت عمرہ کروانے والی خاتون نے ڈبے میں ہیروئن رکھ دی اورپھر۔۔۔‘ ایک پاکستانی کی ایسی داستاں جسے سن کر آپ بھی اشکبارہوجائیں...

بیجنگ سی پیک کے تحت ساٹھ ارب ڈالر سے زائد رقم دینے کا وعدہ کر چکا ہے،جس میں بجلی،سڑکوں،نئے ریلویز اور بڑی بندرگاہوں کی تعمیر شامل ہے،تاکہ پاکستان کو دنیا کے ساتھ مغربی چین کو جوڑنے کیلئے بڑی راہداری میں تبدیل کرنے میں مدد دی جاسکے۔سعودی سفیر نے ملاقات میں برادرانہ معاونت کے عزم کو دوہرایا اور بتایا کہ سعودی سرمایہ کار توانائی،تیل وگیس،فوڈ سیکورٹی سمیت مختلف شعبوں میں سی پیک کے دوسرے مرحلے میں سرمایہ لگانے کے خواہاں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان شاہینز نے ایم سی سی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیپاکستان شاہینز نے ایم سی سی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور: پاکستان شاہینز نے میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کو ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز اور ایم سی سی کے درمیان میچ ایچی سن کالج گراؤنڈ میں کھیلا گیا، ایم سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 و
مزید پڑھ »

سعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیاسعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیاسعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا SaudiArabia SaudiStudent Makkah CoronaVirus KSAMOFA AlArabiya_KSA WHO
مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجیی ممالک سے سفارتی تعلقات بحال نہیں ہوسکے، قطر - World - Dawn News
مزید پڑھ »

اقامے سے متعلق سعودی حکومت کا بڑا اعلاناقامے سے متعلق سعودی حکومت کا بڑا اعلانریاض : سعودی عرب کے 218 میں منظور ہونے والے قانون کے مطابق اقامہ (رہائشی مرمٹ) ساتھ نہ رکھنے والے افراد 3 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے 2018 میں ایک قانون منظور کیا گیا تھا جس ک
مزید پڑھ »

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دکانیں لوٹنے والا پاکستانی کی شامت آگئیسعودی عرب میں دکانیں لوٹنے والا پاکستانی کی شامت آگئیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی پولیس نے دوکانیں لوٹنے والے پاکستانی شخص ساتھی سمیت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:18