شہباز شریف سمیت ہم سب نواز شریف کے سپاہی ہیں، خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف سمیت ہم سب نواز شریف کے سپاہی ہیں، خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

شریف خاندان پہلے سے عدالتوں کا سامنا کر رہا ہے، خواجہ آصف تفصیلات جانئے: DailyJang

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شریف خاندان پہلے سے عدالتوں کا سامنا کر رہا ہے۔

پارٹی قائد کی طبیعت سے متعلق انھوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے نواز شریف کا علاج نہیں ہو سکا، تاہم نوازشریف کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ ملک چلانا تو بہت دور یہ ہرسطح پر تباہی کی طرف جارہے ہیں،ان کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے ۔ این آر او سے متعلق انھوں نے کہا کہ این آر او تو جہانگیر ترین کو دیا گیا، شوگر مافیا کو دیا گیا جو کابینہ کے اندر بیٹھے ہیں۔

انھوں نے جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف کی غیر قانونی گرفتاری کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کا کیس ایک بہت بڑی مثال ہے کہ کس طرح قانون کا استعمال ہورہا ہے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے خاندان والے بھی جانتے ہیں وہ صحت مند ہیں: فواد چودھرینواز شریف کے خاندان والے بھی جانتے ہیں وہ صحت مند ہیں: فواد چودھری
مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے دوبارہ کوششیں کیوں ہو رہی ہیں؟ - BBC News اردونواز شریف کی وطن واپسی کے لیے دوبارہ کوششیں کیوں ہو رہی ہیں؟ - BBC News اردوپاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ میں ایسی قیاس آرائیاں بھی گردش کر رہی ہیں کہ حکومت اور نواز شریف کے درمیان علاج کے عوض بیرون ملک روانگی کے حوالے سے کی گئی مبینہ ڈیل ’ختم ہوگئی ہے۔‘
مزید پڑھ »

'نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں''نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف قانونی طریقے سے علاج کرانے گئے ہیں، مریم اورنگزیبنواز شریف قانونی طریقے سے علاج کرانے گئے ہیں، مریم اورنگزیبمسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب این آر او این آر او کے بیانیے سے عوام کو اب بیوقوف نہیں بنا سکتے، نواز شریف پنجاب حکومت کی درخواست پر قانونی طریقے سے علاج کرانے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہنواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کیلئے فارن آفس کے ذریعے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی اپیل سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی اپیل سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی جانب سے دائر کی گئی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:49:24