شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی خبریں زیرِ گردش

پاکستان خبریں خبریں

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی خبریں زیرِ گردش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

دونوں اداکاروں کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئی

عالمی ٹائٹل پر نظریں جمائے نئے چیلنجز کیلئے تیارٹی 20 ورلڈ کپ؛ نمیبیا کو شکست دے کر انگلینڈ سپر 8 کی دوڑ میں شاملرفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکسعودی حکومت کو مطلوب قتل کا اشتہاری مجرم گرفتارکراچی میں پلاسٹک بیگز سے سڑک کی تعمیر کا تجربہ کامیابتنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز منظور

شریار صدیقی کا شمار پاکستان کے باصلاحیت اور پُرکشش اداکاروں میں ہوتا ہے، اُنہوں نے زندگی گلزار ہے، آسمانوں پہ لکھا، پہلی سی محبت اور کچھ اَن کہی جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کی۔ سوشل میڈیا کے معروف اور مختلف پیجز پر شہریار منور کی شادی سے متعلق سے افواہیں گردش کررہی ہیں، ان افواہوں کے مطابق شہریار منور رواں سال دسمبر میں ماہین صدیقی سے شادی کریں گے۔پوسٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ شہریار منور نے ماہین صدیقی کی حالیہ تصاویر پر کمنٹ کرتے ہوئے دل والا ایموجی بنایا، جس سے یہ تاثر جارہا ہے کہ شاید، دونوں فنکاروں کے درمیان واقعی میں محبت کا رشتہ قائم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا سوناکشی کی فیملی ظہیر اقبال سے شادی کے خلاف ہے؟کیا سوناکشی کی فیملی ظہیر اقبال سے شادی کے خلاف ہے؟معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کے درمیان رومانوی تعلق اور ڈیٹنگ کی افواہوں کے بعد شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کی علیحدگی کی خبریں زیرِ گردشبالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کی علیحدگی کی خبریں زیرِ گردشہاردک پانڈیا نے مئی 2020 میں ممبئی کی ایک عدالت میں اداکارہ نتاشا سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

سارہ علی خان کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیںسارہ علی خان کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیںبھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ سارہ علی خان کی منگنی کاروباری شخصیت سے ہوچکی ہے اور وہ رواں سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
مزید پڑھ »

'میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا''میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا'سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »

کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کون ہیں؟کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کون ہیں؟بھارتی ٹیلی وژن کے ریالٹی شو بگ باس کے فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی مبینہ دوسری شادی کے حوالے سے ایک
مزید پڑھ »

روس اور یوکرین جنگ کے دوران زیرِ زمین 2 دن کی شادی کی کہانیکیف(ڈیلی پاکستان آن لائن )روس سے جنگ کے دوران جب یوکرین پر بمباری اور حملے جاری تھے تو اسی دوران ایک مرد اور خاتون فوجی کے درمیان محبت بھی جاری تھی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یوکرین کا شہر ماریوپول روسی بمباری کے نتیجے میں برباد ہوگیا تھا، شہر کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی تھیں اور کئی لوگ مارے گئے تھے لیکن اسی شہر میں کئی میٹر...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:07:28