عدلیہ میں مزید خواتین ججز کی شمولیت یقینی بنارہے ہیں، جسٹس گلزار احمد تفصیلات جانئے: DailyJang
لاہورنامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ملک میں خواتین ججز کی موجودگی خوش آئند ہے، عدلیہ میں مزید خواتین ججز کی شمولیت یقینی بنا رہے ہیں، خواتین کا آگے بڑھنا ملک کی سماجی اور معاشی ترقی کے لیے ضروری ہے، عدلیہ سمیت زندگی کے مختلف شعبوں میں خواتین کو بھرپور نمائندگی ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہورمیں تیسری ویمن ججز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جسٹس گلزار احمد خان نے مزید کہا کہ خواتین کو معاشرے میں آگے لانے کے لیے عملی اقدامات کی بھی ضرورت ہے،...
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی معاشرہ خواتین کو پیچھے دھکیل کر ترقی نہیں کرسکتا، آج کی خواتین ججز کانفرنس پوری عدلیہ کے دل کی آواز ہے۔ تیسری ویمن ججز کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد علاوہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان اور صوبے بھر سے خواتین ججز نے شرکت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکلا کی تعداد میں اضافہ، معیار گررہاہے، چیف جسٹسملتان ہائیکورٹ بار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ماضی میں عدالت میں بدمزدگی کا تصور نہیں کیا جا سکتا تھا، ملک میں وکلا کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے مگر دوسری جانب معیار گرتا جارہا ہے
مزید پڑھ »
وقت پر فیصلہ نہ دینے والےجج اور باہر کھڑے قاصد میں فرق نہیں، چیف جسٹسوقت پر فیصلہ نہ دینے والےجج اور باہر کھڑے قاصد میں فرق نہیں، چیف جسٹس ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔
مزید پڑھ »
ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹس Judges Decision Honor CheifJustice SupremeCourtOfPakistan
مزید پڑھ »