عزیز میاں قوال کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس ہو گئے، قوالیاں آج بھی منفرد

پاکستان خبریں خبریں

عزیز میاں قوال کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس ہو گئے، قوالیاں آج بھی منفرد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

عزیز میاں قوال کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس ہو گئے، قوالیاں آج بھی منفرد

لاہور: قوالی کی دنیا میں شہنشاہ قوال عزیز میاں قوال کا کوئی ثانی نہیں اور اسی لیے دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 19 برس بیت جانے کے باوجود بارعب آواز کے مالک قوال کی قوالیاں آج بھی منفرد انداز کے باعث بے حد پسند کی جاتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قوالی کے بے تاج بادشاہ عزیز میاں قوال کا منفر د انداز ہی انکی پہچان بنا اور اسی لیے بارعب دلکش آواز کے مالک قوال کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر شہنشاہ قوال کا لقب دیا گیا۔انکی قوالی تیری صورت، مجھے آزمانے والے، اللھ جانے کون بشر ہے اور نبی نبی یا نبی آج بھی بے حد پسند کی جاتی ہے جس کی وجہ سے نامور قوال نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔

عزیز میاں قوال کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے انیس برس بیت چکے ہیں اور انکے بیٹے اپنے والد کی قوالیوں سے ہی اپنی شناخت بنانے میں مصروف ہیں ۔ عزیز میاں قوال کو وصیت کے مطابق ملتان میں انکے مرشد طوطاں والی سرکار کے پہلو میں دفن کیا گیا جہاں پر ہر سال محفل سماع بھی سجائی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ساتوں بیٹیوں کو پڑھانا میاں خان کی زندگی کا مقصد ہے‘’ساتوں بیٹیوں کو پڑھانا میاں خان کی زندگی کا مقصد ہے‘50 سالہ میاں خان افغانستان کے صوبہ پکتیا کے گاؤں ڈنڈک کے رہائشی ہیں اور خود روزانہ موٹر سائیکل پر 12 کلو میٹر کا سفر طے کر کے اپنی تین بیٹیوں کو سکول لے جاتے اور واپس لاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک ریاض سے وصول کیے گئے کروڑوں پاؤنڈ پاکستان کو منتقلملک ریاض سے وصول کیے گئے کروڑوں پاؤنڈ پاکستان کو منتقلبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور پاکستانی حکام دونوں نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ لندن میں ملک ریاض سے ایک تصفیے کے نتیجے میں ملنے والی کروڑوں پاؤنڈ کی رقم ریاستِ پاکستان کو منتقل کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف باہر جاسکتے ہیں تو زرداری کا بھی حق ہے، شیخ رشیدنواز شریف باہر جاسکتے ہیں تو زرداری کا بھی حق ہے، شیخ رشیدتفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف باہر جاسکتے ہیں تو زرداری کا بھی حق ہے
مزید پڑھ »

کیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا جائے: عدالت کا اظہار برہمیکیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا جائے: عدالت کا اظہار برہمیاسموگ کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کہا گیا کہ عدالت خود گواہ ہے کہ بھٹے بند نہیں ہوئے، کیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا جائے۔
مزید پڑھ »

عمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگیعمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگیعمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگی ImranAshraf Song DramaSerial MerePasTumHo
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 04:28:15