عوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Government Parliament pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pmln_org
پارلیمنٹ کو شفاف انداز میں چلانا اور عوام کی بہتری کے لئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف دونوں کی ذمہ داری ہے۔ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حزب اختلاف کی جماعتیں اپنے انداز میں پارلیمنٹ کوچلاناچاہتی ہیں جبکہ پوری دنیامقننہ کی جانب سے کی گئی قانون سازی دیکھ رہی ہے۔ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاکہ قومی اسمبلی میں شرکت کے لئے راناثناء اللہ کاپروڈکشن
آرڈر اس لئے جاری نہیں کیاجاسکتا کیونکہ وہ منشیات کے مقدمے کی وجہ سے جیل میں ہیں۔انہوں نے کہاکہ راناثناء اللہ کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ وہ منشیات کی تجارت میں ملوث ہیں اور اسے عدالت میں ثابت کیاجائے گا۔ایک اورسوال کے جواب میں اطلاعات کے بارے میں معاون خصوصی نے کہاکہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے خلاف مقدمات تحریک انصاف کی حکومت نے نہیں بلکہ قومی احتساب بیورو کی طرف سے درج کرائے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست، مسلم لیگ کو مزید مواد فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست پر مسلم لیگ ن سے مزید مواد فراہم کر نے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
عوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوسعوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov MediaCellPPP
مزید پڑھ »
پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
سٹی بینک پاکستان کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی حمایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں،فردوس عاشق اعوانضرور پڑھیں: اگر آپ لوگوں کو اس طرح لڑنا ہے تو کسی اور عدالت میں چلے جائیں ،سندھ
مزید پڑھ »
عمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔فردوس عاشق اعوانعمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ فردوس عاشق اعوان PTIGovernment PMImranKhan TechnologyParks Education DigitalPakistan FirdousAshiqAwan PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »