ضرور پڑھیں: اگر آپ لوگوں کو اس طرح لڑنا ہے تو کسی اور عدالت میں چلے جائیں ،سندھ
Dec 10, 2019 | 10:38:AM اسلام آباد وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جدیددورمیں ٹیکنالوجی کی اہمیت سے انکارنہیں کیاجاسکتا ۔عمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکساپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کانسٹ میں پاکستان کے پہلے خصوصی ٹیکنالوجی
زون اور پارک کا افتتاح نئے پاکستان میںانہوں نے کہانسٹ کا یہ منصوبہ ایکیڈیمیا اور صنعت کے مابین پل کا کردار ادا کرے گا۔ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق و ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔یہ تخلیقی ذہنوں کو مل کر بیٹھنے کا پلیٹ فارم مہیا کرے گا اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کی ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھانےکی مواقع پیدا کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔فردوس عاشق اعوانعمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ فردوس عاشق اعوان PTIGovernment PMImranKhan TechnologyParks Education DigitalPakistan FirdousAshiqAwan PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
عمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمتعمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمت PMImranKhan India Modi ControversialCitizenshipBill CitizenshipBill AntiMuslimBill Tweet ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov narendramodi UN realDonaldTrump PMOIndia
مزید پڑھ »
‘عمران خان کو خواب میں بھی شریف خاندان آتا ہے’مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ نیب اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو سرکاری خرچ پرشریف خاندان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
'وزیراعظم دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں'
مزید پڑھ »
وزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan pid_gov MoIB_Official TechnologyParks Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
سارک چارٹر اہم ہے، علاقائی ترقی،برابر مواقع پر یقین رکھتے ہیں، عمران خانسارک چارٹر اہم ہے، علاقائی ترقی،برابر مواقع پر یقین رکھتے ہیں، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »