غزہ: اسرائیل کی اقوام متحدہ کے اسکول پر پھر بمباری، 33 فلسطینی شہید

Gaza خبریں

غزہ: اسرائیل کی اقوام متحدہ کے اسکول پر پھر بمباری، 33 فلسطینی شہید
IsraelPalestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اس اسکول میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی: غیر ملکی میڈیا

اسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کےا سکول پر ایک بار پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیل کا کہنا ہےکہ اس نے حماس کے فائٹرز کی موجودگی کی اطلاع پر اسکول کو نشانہ بنایا، حماس فائٹرز نے اس اسکول میں پناہ لی ہوئی تھی۔ خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیل نے صبح کے آغاز پر ہی وسطی غزہ میں بمباری کی جس میں 15 فلسطینی شہید ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہیداقوام متحدہ کی اسکول پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے اسکول پر خوفناک بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہیداقوام متحدہ کے اسکول پر خوفناک بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہیدصہیونی فورسز نے ایک اور وحشیانہ کارروائی میں غزہ میں اقوام متحدہ کے ادارے ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ کے قائم کردہ اسکول کو بمباری سے تباہ کر دیا، جس کے نتیجےمیں بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہید ہو گئے
مزید پڑھ »

شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالاشمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالااقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کا دائرہ کار 78 فیصد غزہ تک پھیلادیا ہے۔
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

امریکا کی اسرائیل کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکشامریکا کی اسرائیل کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکشاقوام متحدہ، عالمی برادری ڈرنا چھوڑے، غزہ میں حملے روکنے اور امداد فراہمی کے لیے اسرائیل پر دباؤ بڑھائے: حماس
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیدحملوں میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ خان یونس میں اسرائیلی حملوں سے 4 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:53:24