حملہ آور کے والد سمیت دیگر 8 ملزمان پر ٹیچر کے قتل کے لیے اکسانے کا الزام تھا
فرانس؛ توہین رسالت پر ٹیچر کو قتل کرنے والے مسلم نوجوان کے والد سمیت 8 افراد کو قید کی سزافرانس میں توہین رسالت کے نام پر نو عمر لڑکے کو اپنے ٹیچر کو قتل کرنے کے لیے اکسانے پر 8 افراد کو ایک سے 16 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
نوجوان نے اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے تھے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر عبد اللہ انظارو کو گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔ جس پر یہ معاملہ مسلم والدین نے اسکول انتظامیہ کے سامنے اُٹھایا جنھوں نے شفاف تحقیقات کا وعدہ کیا تھا تاہم اس سے قبل ہی ٹیچر کو قتل کردیا گیا۔ جس پر آج عدالت نے 2 ملزمان کو 16 سال جب کہ لڑکے کے والد کو ٹیچر کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے پر13 سال اور ایک مقامی مسلم رہنما کو اشتعال انگیزی پر 15 سال قید کی سزا سنائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو 40 اور 33 سال قید کی سزابرطانیہ میں معصوم بچی سارہ شریف کے قتل کیس میں والد عرفان شریف کو 40 اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سارہ شریف قتل کیس میں عمر قید کی سزابرطانوی عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل میں مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو عمر قید کی سزا سنائی ہے.
مزید پڑھ »
منشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکمتیسرے مجرم کو 9 سال قید کی سزا، مجرموں پر بارہ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد
مزید پڑھ »
ڈاکٹر فواد ممتاز کو گردوں کی پیوند کاری کی وجہ سے سزاراولپنڈی میں عدالت نے 10 سال سے گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کرنے والے ڈاکٹر فواد ممتاز کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
مزید پڑھ »
فرانس؛ 3 رگبی کھلاڑیوں کو طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ پر 14 برس قید کی سزاطالبہ کو 2017 میں ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
مزید پڑھ »