فروغ نسیم کا خالد جاوید کو اٹارنی جنرل بنانے پر اعتراض - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

فروغ نسیم کا خالد جاوید کو اٹارنی جنرل بنانے پر اعتراض - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فروغ نسیم نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل بنانے کی مخالفت کردی

فروغ نسیم نامزد اٹارنی جنرل کی تعیناتی رکوانے کے لئے وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں سے ملاقات بھی کر چکے ہیں، ذرائع۔ فوٹو:فائلایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم آفس کی ہدایت کے باوجود خالد جاوید خان کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن تاحال جاری نہ ہوسکا، نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان کی تعیناتی کے نوٹی فکیشن میں تاخیر پر ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر قانون فروغ نسیم، خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل لگانے کے مخالف ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نامزد اٹارنی جنرل کی تعیناتی رکوانے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں سے ملاقات بھی کر چکے ہیں تاہم انہیں جواب ملا ہے کہ وزیراعظم عمران خان خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل لگانے کی منظوری دے چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیرقانون فروغ نسیم، احمد جمال سکھیرا یا محمود مانڈوی والا کو اٹارنی جنرل لگوانے کے خواہش مند ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسالخالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

خالد جاوید خان کو پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہخالد جاوید خان کو پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہوزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں تصدیق کی ہے خالد جاوید خان کو ملک کا نیا چیف لا افسر یعنی اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردووزیراعظم کی خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردووزیراعظم کی وزارت قانون کو خالد جاوید خان کی تقرری کے لئے سمری ارسال کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

وزیراعظم کاخالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا فیصلہوزیراعظم کاخالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا فیصلہنیااٹارنی جنرل کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates AttorneyGeneral PMImranKhan
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکستپی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکستکراچی: پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اعظم خان کی نصف سنچری نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد کی جانب سے دیا جان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 16:06:02