شیرا کوٹ پولیس نے لاہور میں باپ بیٹی گینگ کو چرس فروشی میں گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد کر لی۔ ملزم پشاور سے لاہور چرس کی سپلائی کر رہا تھا۔
منشیات فروشی میں ملوث باپ بیٹی گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا، جن سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرکے باپ بیٹی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاہور میں موبائلز اسکواڈ ناکا پر شیرا کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گیارہ کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم خاتون (بیٹی) کی آڑ میں پشاور سے لاہور چرس کی سپلائی دینے آ رہا تھا کہ ناکا شیرا کوٹ پر موجود اہل کاروں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا، جس میں سے گیارہ کلوگرام چرس کے پیکٹ برآمد
ہوئے۔ کارروائی کے ذریعے ملزمان کی پشاور سے لاہور منشیات کی سپلائی کو ناکام بنا دیا گیا۔ ملزمان میں حیات اللہ اور اس کی بیٹی رومیشہ شامل ہیں، جنہیں تھانہ شیراکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ برآمد ہونے والی چرس ڈی ایس پی مبشر اعوان کی زیر نگرانی تھانہ شیراکوٹ کے حوالے کردی گئی
منیات فروشی باپ بیٹی گینگ پولیس کارروائی چرس برآمد لاہور
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منشیات فروشی میں ملوث باپ بیٹی گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیالاہور میں موبائلز اسکواڈ ناکا پر شیرا کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گیارہ کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم خاتون (بیٹی) کی آڑ میں پشاور سے لاہور چرس کی سپلائی دینے آ رہا تھا کہ ناکا شیرا کوٹ پر موجود اہل کاروں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا، جس میں سے گیارہ کلوگرام چرس کے پیکٹ برآمد ہوئے۔ کارروائی کے ذریعے ملزمان کی پشاور سے لاہور منشیات کی سپلائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »
ڈولفن اسکواڈ نے لاہور میں سر क्रمنلز کا گینگ گرفتار کر لیاڈولفن اسکواڈ نے لاہور شہر میں 50 وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار کر لیا۔ 2 رکنی گروہ نے صرف ماڈل ٹاؤن و اقبال ٹاؤن ڈویژن میں مجموعی طور پر 85 وارداتیں کیں۔ ترجمان کے مطابق ڈولفن اسکواڈ نے ملزمان کو ریکی و انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ اس دوران ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی چوری کی نکلی، جس کا مقدمہ 334/25 تھانہ جوہر ٹاؤن میں درج ہے۔ ڈولفن ٹیم کو گرفتاری کے وقت ملزمان کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ملزمان پر منشیات، ڈکیتی، چوری، جھپٹا و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے موبائل فون اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے انہیں تھانہ نواں کوٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
8 سالہ سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے باپ کو گرفتارپولیس نے 8 سالہ سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کو ہوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت: بے اولاد خاتون کو حاملہ بنائیں، 5 لاکھ حاصل کریں: فراڈ میں ملوث گینگ گرفتارگرفتار ملزمان لوگوں کو پھنسانے کے لیے سرگرم تھے، پولیس نے گرفتار افراد کے قبضے سے 6 اسمارٹ فونز ضبط کرلیے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب جانیوالی خاتون کے پیٹ سے درجنوں ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد8 مختلف کارروائیوں میں 4 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 48 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمداے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »