Lahore: Suspects attack LESCO team after being caught stealing electricity
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو کی چونیاں سٹی سب ڈویژن کے ایس ڈی او امجد اقبال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ موضع کھوڑا کھوہ، مشمولہ سدھا اتاڑ کے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا۔
دوران آپریشن لیسکو ٹیم نے ملزم عابد کو ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کرتے پکڑا اور تار اتاردی جس پر ملزم عابد نے نا معلوم افراد کے ساتھ مل کر لیسکو ملازمین پر تشدد شروع کردیا۔ ملزم عابد نے لیسکو ملازمین کو گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں، ایس ڈی او چونیاں سٹی امجد اقبال نے ملزمان کیخلاف متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا، محکمہ کی جانب سے ملزم کو ڈٹیکشن بل بھی چارج کیا جائے گا۔2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فرانس؛ توہین رسالت پر ٹیچر کو قتل کرنے والے مسلم نوجوان کے والد سمیت 8 افراد کو قید کی سزاحملہ آور کے والد سمیت دیگر 8 ملزمان پر ٹیچر کے قتل کے لیے اکسانے کا الزام تھا
مزید پڑھ »
اسلام آباد؛ شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظملزمان پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور وال چاکنگ کا الزام ہے
مزید پڑھ »
12 مئی مقدمات؛ سابق میئر کراچی وسیم اختر کو امریکا جانے کی اجازتعدالت کا گواہ پیش نہ کیے جانے پر اظہار برہمی، قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
مزید پڑھ »
بی جے پی کا امریکا پر بھارت کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کا الزامبی جے پی نے گاندھی، او سی سی آر پی اور 92 سالہ ارب پتی جارج سوروس پر مودی پر حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے
مزید پڑھ »
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والے 4 افراد کو قید کی سزا سنا دیجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی پریانکا دیوی سمیت 4 ملزمان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزمہ پریانکا دیوی کو مجموعی طور پر 6 سال کی سزا سنادی۔عدالت نے مجرمہ پر 45 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ عدalth نے 3 شریک ملزمان مریم، امان اور راشد کو 2، 2 سال قید کی سزا سنادی۔عدالت نے تینوں ملزمان پر 20، 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے چاروں مجرمان کی ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم ڈبلیو ایم کے احتجاجی دھرنے، ٹریفک جاماسٹار گیٹ اور ملیر15 پر احتجاجی دھرنے کے باعث شارع فیصل پر شدید ٹریفک جام ہے، ائیرپورٹ جانے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے
مزید پڑھ »