مجھے پیغام دیا گیا اسلام آباد جلسہ ہوا تو انتشار پھیل جائیگا جس پر جلسہ ملتوی کیا، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

مجھے پیغام دیا گیا اسلام آباد جلسہ ہوا تو انتشار پھیل جائیگا جس پر جلسہ ملتوی کیا، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز جلسہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی گلے پڑنے کا خدشہ تھا، اگر 9 مئی میں فیض حمید ملوث تھا تو آپ اوپن ٹرائل کریں

ہاکی بدحال؛ فیڈریشن کے بجائے آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے میڈیکل کارڈ بنوادیےغزہ جنگ بندی کی راہ میں ’فلاڈلفیا راہداری‘ رکاوٹ؛ اسرائیل مصر آمنے سامنےاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، 13 ہزار 452 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیےبھارت میں بدبخت سادھو کی توہینِ رسالت؛ پولیس کی جانبداری پر ہنگامہ آرائیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 8 کیسز رپورٹبٹلر سے اختلافات؛ فلنٹوف کوچنگ اسٹاف کا حصہ نہیں رہیں گےجنرل اسپتال لاہور کے لیڈیز ہوسٹل سے چوریاں کرنے والا ملزم گرفتاربانی پی ٹی آئی عمران...

صحافی نے سوال کیا کہ جنرل فیض کے ٹرائل پر دوسری جانب سے جواب آیا ہے کہ عمران خان فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کرنے والے کون ہوتے ہیں؟ وہ تسلی رکھیں ان کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ رات کے پچھلے پہر آپ نے اعظم سواتی کو پیغام کس کے ذریعے بھجوایا؟ پیغام رساں کون تھا؟ فون کی سہولت کیسے ملی؟ صحافی کے سوال پر عمران خان مسکرائے دی اور کہنے لگے اس کا جواب رہنے دیں۔

عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کا بیک پیک لندن کے لیے تیار ہے صرف ضروری سامان اُٹھانا ہے، یہ سب چیف جسٹس فائز عیسی کی ایکسٹینشن کے لیے ہو رہا ہے، دو گیمز جاری ہیں اگر یہ فائز عیسی کو ایکسٹینشن نہ دے سکے تو پھر سینیارٹی پر اثر انداز ہو کر اندر سے اپنا بندہ لائیں گے یہ دونوں صورتیں قابل قبول نہیں ہیں اگر انہوں نے ایسا کیا تو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیا’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیابانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف
مزید پڑھ »

ہر حال میں جلسے کے خواہش مند امین گنڈاپور اسلام آباد جلسہ ملتوی ہونے پر ناخوشہر حال میں جلسے کے خواہش مند امین گنڈاپور اسلام آباد جلسہ ملتوی ہونے پر ناخوشعلی امین اور اسد قیصر نے طے کیا تھا کہ انتظامیہ جہاں روکے وہاں جلسہ ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »

کیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیاکیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیابھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےفیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےگوگل میپس پر اڈیالہ جیل کو اب بھی ”اڈیالہ جیل راولپنڈی“ کا نام دیا گیا ہے نہ کہ ”عمران خان جیل“۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمالاسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمالسوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جلسے کی تیاریوں اور اسلام آباد روانگی کے لیے صوبےکے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیعلی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:48:07