علی امین اور اسد قیصر نے طے کیا تھا کہ انتظامیہ جہاں روکے وہاں جلسہ ہوگا: ذرائع
پشاور: ہر حال میں جلسہ کرنے کے خواہش مند وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد کا جلسہ ملتوی ہونے پر ناخوش ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ علی امین اور اسد قیصر نے طے کیا تھا کہ انتظامیہ جہاں روکے وہاں جلسہ ہوگا، دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطے میں قانون ہاتھ میں نہ لینے پربھی اتفاق ہواتھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اگر علی امین کیخلاف کچھ نہیں توبہادر بنیں بیان ریکارڈ کروائیں: شراب برآمدگی کیس میں جج کے ریمارکسعلی امین گنڈاپور کے خلاف کیس فائنل اسٹیج پر ہے، 5 بار استثنیٰ لیا، 4 ستمبر کی انڈر ٹیکنگ کی وجہ سے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری نہیں کررہی: جج شائستہ کے ریمارکس
مزید پڑھ »
بدعنوانی اور بیڈ گورننس، پی ٹی آئی پختونخوا میں اختلافات سامنے آگئےعلی امین گنڈاپور کے خلاف سابق و موجودہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی پر مشتمل گروپ متحرک ہو گیا: پارٹی ذرائع
مزید پڑھ »
ہدایتکار عاصم عباسی کا اپنی سیریز 'برزخ' میں ہم جنس پرستی دکھانے کا دفاعمیں ہر شخص کے حقوق پر یقین رکھتا ہوں، ہدایتکار
مزید پڑھ »
’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیابانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف
مزید پڑھ »
ملک میں پاور سیکٹر کا بحران... انقلابی اقدامات کرنا ہونگے!!ماہرین اور بزنس کمیونٹی کے نمائندوں کا ’’ایکسپریس فورم اسلام آباد‘‘ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
سعودی فرماں روا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دیکابینہ میں ہونے والے فیصلوں پر چیئرمین کے دستخط ہوں گے، شاہی فرمان
مزید پڑھ »