اسلام آباد/ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان گزشتہ سال فروری کے وسط
میں دوروزہ دورے پر پاکستان آئے تھے۔ اس دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کی توجہ سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی طرف دلوائی تھی۔جس پر سعودی ولی عہد نے سعودی جیلوںمیں قید دوہزار ایک سو سات قیدیوں کی فوری رہائی کااعلان کیاتھا۔تاہم رہا صرف نواسی قیدی ہوئے ہیں۔’میری ماں کو مفت عمرہ کروانے والی خاتون نے ڈبے میں ہیروئن رکھ دی اورپھر۔۔۔‘ ایک پاکستانی کی ایسی داستاں جسے سن کر آپ بھی اشکبارہوجائیں...
جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے مطابق انہوں نے خلیجی ممالک میں قید11ہزارپاکستانیوں کی جانب سے عدالت میں پٹیشن فائل کی تھی اور اس پٹیشن کے جواب میں عدالت نے وزارت خارجہ کو حکم دیا تھا کہ وہ ملک واپس لوٹنے والے قیدیوں کی تفصیلات جمع کروائیں۔ سعودی عرب میں اس وقت 26 لاکھ پاکستانی ریاض، دمام، طائف اور جدہ میں روزگار کے سلسلے میں رہائش پذیر ہیں، جن میں سے زیادہ تر افراد مزدور پیشہ ہیں۔کبڈی ورلڈ کپ کے بعد پاکستان سے واپس جانے والی بھارتی کبڈی ٹیم کے کوچ اپنی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرندوں کے بعد اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئیکراچی: پرندوں کے بعد اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئی ہے، پشاور ایئر پورٹ کے اطراف پتنگ بازی سے طیاروں کو اڑنے اور اترنے میں مشکلات پیش آنے لگیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور ایئر پورٹ پر پتنگ بازی سے فضائی سفر کو خطرے کی شکایت سامنے آئ
مزید پڑھ »
شیخ محمد بن راشد المکتوم پاکستانی سکول دبئی میں کالج کیریئر فیئر 2020ءکا انعقاددبئی ( طاہر منیر طاہر) پاکستانی طلبا و طالبات کو دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں حصول
مزید پڑھ »
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے بیان کا دفاع کرنے سے انکار کردیااسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
جنوری2020 تاریخ کا گرم ترین جنوری بن گیاجنوری2020 تاریخ کا گرم ترین جنوری بن گیا America Scientists WeatherExperts Temperature January HottestJanuary2020 metoffice GRWWeather
مزید پڑھ »
پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا - ایکسپریس اردوکھیل ختم ہونے سے قبل بھارتی آفیشلز میدان میں آگئے اور اپنے کھلاڑیوں کو میدان چھوڑنے کا کہہ دیا
مزید پڑھ »
چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں ’ہیرو‘ بن گئیںچین میں کورونا وائرس بحران کے نتیجے میں لوگ گھروں تک تو محصورہو کر رہ گئے لیکن تعمیراتی کام میں حصہ لینے والی مشینوں کو ہیروز کا درجہ مل چکا ہے۔
مزید پڑھ »