مذاکرات کی کامیابی کے امکانات

سیاسی خبریں

مذاکرات کی کامیابی کے امکانات
مذاکراتکامیابیپی ٹی آئی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں تجزیہ کاروں نے مذاکرات کی کامیابی کے امکانات پر بات کی۔

گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب ہونے کیلیے شروع ہوئے ہیں، پچھلے ہفتے بیچ میں کچھ لگتا تھا کہ شاید ڈی ریل ہو جائیں گے نہیں ہو سکیں گے، کچھ چیزیں اس طرح کی ہو رہی تھیں لیکن پھر ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مجھے رانا ثنا کی اس بات سے سو فیصد اتفاق ہے کہ یہ کامیاب ہوں گے بالکل ہوں گے۔ تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ چیزیں کسی کے لیے ٹھیک اور کسی کے لیے خراب ہونے جا رہی ہیں، حکومت مانتی ہے یا نہیں مانتی حکومت کے اپنے ہاتھ

میں کچھ ہو تو پھر یہ بات ہے کہ حکومت مانتی ہے یا نہیں مانتی۔ میں نے پچھلے پروگرام میں تھا کہ اعصاب کی جنگ تھی وہ عمران خان جیت چکے ہیں، یہ جو مذاکرات ہو رہے ہیں یہ خالی فوٹو سیشن ہے۔پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ کے جو گھٹنے لگوانے تھے وہ انھیں لگوا سکی بلکہ ان کی قیادت 26 نومبر کو فرار ہو گئی، یہ کرلیا تو پھرمذاکرت کی کمیٹی بنی۔ تجزیہ کار نوید حسین نے کہا کہ بلآخر مذاکرات شروع ہونا بڑا خوش آئند ہے، اگر دونوں فریقین کی نیت ٹھیک ہے اور آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو پچھلے دو ڈھائی سال سے جو سیاسی ہیجان ہے اس کو کسی حد تک کم کرنے میں مدد ملے گی۔ تجزیہ کار محمد الیاس نے کہا کہ جیسے کہ کہا جا رہا ہے کہ پس پردہ بھی مذاکرات ہو رہے ہیں، مذاکرات کی کامیابی کے بہت زیادہ امکانات ہیں، دیکھنے میں بھی آ رہا ہے کہ یہ معاملات طے ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، یہ دیکھنا پڑے گا کہ کیا حکومت پی ٹی آئی کی بانی کی رہائی،9 مئی، اور 26نومبر کے واقعات پر کمیشن کی شرائط مان لے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مذاکرات کامیابی پی ٹی آئی حکومت سیاسی صورتحال

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کی کامیابی کے امکانات بڑھ رہے ہیںایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے گروپ ایڈیٹر ایاز خان کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب ہونے کیلیے شروع ہوئے ہیں، پچھلے ہفتے بیچ میں کچھ لگتا تھا کہ شاید ڈی ریل ہو جائیں گے نہیں ہو سکیں گے، کچھ چیزیں اس طرح کی ہو رہی تھیں لیکن پھر ہو گئے۔ انھوں نے کہا کہ مجھے رانا ثنا کی اس بات سے سو فیصد اتفاق ہے کہ یہ کامیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »

مذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشمذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشحکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت، حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل اور تحریک انصاف کی جانب سے سول نافرمانی کی کال کے سلسلے میں تفصیلات.
مزید پڑھ »

34 سالہ ایئر ہوسٹس نے مس فرانس کا تاج جیت کر تاریخ رقم کر دی34 سالہ ایئر ہوسٹس نے مس فرانس کا تاج جیت کر تاریخ رقم کر دییہ کامیابی اس وقت ممکن ہوئی جب مس فرانس کے قوانین میں تبدیلی کی گئی
مزید پڑھ »

جنرل فیض کی چارج شیٹ کے بعد پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی آئی ہے، وزیردفاعجنرل فیض کی چارج شیٹ کے بعد پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی آئی ہے، وزیردفاعباضابطہ مذاکرات کے لیے میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں، ان کی طرف سے غیر مشروط مذاکرات کی کال آئی، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصرحکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصرفی الوقت مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہوںگے، اسپیکر سے ملنے گیا تھا مذاکرات کیلیے نہیں
مزید پڑھ »

بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز؛ چیئرمین پی سی بی جواب دینے سے گریزاںبھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز؛ چیئرمین پی سی بی جواب دینے سے گریزاںچیمپئینز ٹرافی مذاکرات کے درمیان اس کی تفیصلات میں نہیں جانا چاہتا، پی سی بی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:42:18