مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت 25 فروری تک ملتوی

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت 25 فروری تک ملتوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت 25 فروری تک ملتوی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

لاہور ہائیکورٹ نےمسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی سےمتعلق کیس کی سماعت 25 فروری تک ملتوی کردی۔ عدالت نے نواز شریف کی رپورٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کرلیا۔مریم نواز کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ڈاکٹروں نے ان کے آپریشن کا مشورہ دیا ہے۔مریم نواز اپنی والدہ کو بستر مرگ پر چھوڑ کر بیرون ملک سے وطن واپس آئیں جو اپنی ماں کھو چکی ہیں۔ اپنے والد کی عیادت کےلئے عدالت انہیں صرف ایک...

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ مریم نواز سزا یافتہ ہیں، انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ عدالت نے نواز شریف کی رپورٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 25 فروری تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہارڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہارکراچی: پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے وزیراعظم عمران خان سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پ
مزید پڑھ »

حلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلانحلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلانحلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلان AleppoAirport 2012Year
مزید پڑھ »

مریم نواز کو والدکی تیمارداری کیلئے لندن جانےکی اجازت ملے گی یا نہیں؟مریم نواز کو والدکی تیمارداری کیلئے لندن جانےکی اجازت ملے گی یا نہیں؟لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی ، مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نےغیرقانونی طورپرنام ای سی ایل میں شامل کیا، عدالت نام ای سی ایل سےنکالنےاور پاسپورٹ واپس کرے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سابق
مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 07:19:11