مظاہرین پرحملے کی مذمت کرنے پر4 مغربی ممالک کے سفیر عراقی دفتر خارجہ میں طلب Protesters Attack Germany Britain France Canada Baghdad Condemn
مظاہرین پر حملے کی مذمت کرنے پر طلب کیا ہے۔بغداد کے علاقے السنک میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں حکومت مخالف 20 مظاہرین ہلاک ہوگئے تھے اور 4 پولیس اہلکار بھی مارے گئے تھے۔ کے ذرائع کےمطابق جرمنی ، برطانیہ اور فرانس کے سفیروں نے گزشتہ اتوار کو عراق کے نگران وزیراعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات کی تھی اور انھیں یہ باور کرایا تھا کہ کسی بھی
مسلح گروپ کو ریاست کے کنٹرول سے آزاد ہو کربلاخوف وخطر کام نہیں کرنا چاہیے۔کینیڈا کے سفیر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ریاست کوخصوصی ایجنڈوں کے حامل مسلح گروپوں کو آزاد گھومنے پھرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان چاروں سفیروں کو ان کی ملک کے داخلی امور میں ناقابلِ قبول مداخلت پر طلب کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقاتایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات Iran Turkey MohammadJavadZarif MevlutCavusoglu Istanbul JZarif MevlutCavusoglu
مزید پڑھ »
جسم کے لیے انتہائی اہم غذائی وٹامن کی کمی کی علامات جان لیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »
کرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیارمحکمہ اینٹی کرپشن نے ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو مؤثر بنانے کے لیے ایک ایپ تیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوریسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوری Read News
مزید پڑھ »