معذور ہاتھی کو نئی زندگی مل گئی، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu
کمبوڈیا : جال میں پھنس کر اپنے ٹانگ سے محروم ہونے والے ہاتھی کو محکمہ جنگلی حیات نے مصنوعی ٹانگ لگاکر نئی زندگی دے دی۔
محکمہ جنگلی حیات کمبوڈیا کو مذکورہ ہاتھی دو سال کی عمر میں جنگل میں شدید غذائی قلت کے باعث انتہائی تشویش ناک حالت میں ملا تھا جس کی ایک ٹانگ بھی کٹی ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
قوم کو سستی اشیا فراہم کرنے کیلئے 50 ہزار نئی پرچون دکانیں، وزیراعظم نے نیا اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام کو سستی اشیاءاور روزگار کی فراہمی کا منصوبہ
مزید پڑھ »
ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیںگے۔وائٹ ہائوسٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے۔ وائٹ ہائوس Trump USA WhiteHouse VisitToIndia February Ahmadabad PMOIndia narendramodi WhiteHouse realDonaldTrump SecPompeo StateDept UN
مزید پڑھ »
مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں، نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی نے میدان مار لیانئی دہلی (ویب ڈیسک) مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے
مزید پڑھ »
فاطمہ ثریا بجیا کو بچھڑے 4 برس بیت گئےپاکستانی ڈراموں میں وسیع خاندانوں میں خونی رشتوں کے درمیان تعلق اور رویوں کو انتہائی خوب صورتی سے بیان کرنے والی معروف ڈرامہ نگار اور ادبیہ فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 4 برس
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں غریب اور تنخواہ
مزید پڑھ »