ملتان: نیب نے 39 اشتہاری ملزمان کی فہرست ایئر پورٹس کو ارسال کر دی

پاکستان خبریں خبریں

ملتان: نیب نے 39 اشتہاری ملزمان کی فہرست ایئر پورٹس کو ارسال کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

ملتان: نیب ملتان نے کرپشن کے مختلف کیسز میں عدالتی اشتہاری 39 ملزمان کی گرفتاری کے لیے ان کے ناموں کی فہرست ملک بھر کے امیگریشن دفاتر کو بھجوا دی۔ نیب ملتان نے 39 ایسے ملزمان کی فہرست پاکستان کے تما

م انٹرنشنل ائیرپورٹس پر تعینات امیگریشن حکام کو بھجوا دی ہے جو کرپشن کے خلاف کیسز میں نیب کو مطلوب ہیں اور نیب ملتان ابھی تک انہیں گرفتار نہیں کر سکی۔ فہرست میں شامل ملزمان کی کسی بھی ائیر پورٹ پر آمد یا روانگی پر انہیں فوری گرفتار کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔

دنیا نیوز کو موصول ہونے والی فہرست کے مطابق نیب ملتان نے جناح ائیر پورٹ کراچی، علامہ اقبال انٹرنیشل ائیرپور ٹ لاہور، باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور، فیصل آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ، ملتان ائیر پورٹ، کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ، سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات امیگریشن دفاتر کو ملزمان کی فہرست بھجوائی جن کے گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری ہو چکے ہیں لیکن ان کی گرفتاری ابھی تک عمل میں نہیں لائی جا سکی...

نیب ملتان نے ان تمام ملزمان کے نام اور شناختی کارڈ کی فہرست امیگریشن حکام کو بھجوا دی ہے اور یہ درخواست کی گئی ہے کہ وہ ملک کے کسی بھی ائیرپورٹ پر بیرون ملک سے آئے یا ملک سے باہر جانے کی کوشش کریں انہیں گرفتار کر کہ نیب حکام کو آگاہ کر دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد، ملتان ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد، ملتان ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد: اے ایس ایف نے اسلام آباد اور ملتان ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت ، نیب کو نوٹسنواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت ، نیب کو نوٹسلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر مل کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کردیئے
مزید پڑھ »

نیب ہواؤں کا رخ پھر ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردونیب ہواؤں کا رخ پھر ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوشریف خاندان کے ساتھ بزنس کرنے والوں پر تشدد کرکے شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جارہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: مفتاح اسمٰعیل کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: مفتاح اسمٰعیل کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیب کی بورڈ آف ریونیو اور دیگر اداروں کیخلاف ابتدائی تفتیش کی منظورینیب کی بورڈ آف ریونیو اور دیگر اداروں کیخلاف ابتدائی تفتیش کی منظوریکراچی(صباح نیوز)ائریکٹر جنرل نیب سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق اعوان نے بورڈ آف ریونیو،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:35:21